author

عرفان خان کا حیدرآباد کنگز مین کے کپتان اور کوچ سے متعلق اہم بیان!

پاکستان کے نوجوان بیٹر عرفان خان نیازی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین کی کارکردگی میں بتدریج بہتری رہی ہے۔ کپتان مارنوس لبوشن اور ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی بھی بہترین کمبینیشن بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں حیدرآباد کنگز مین کی پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا […]

وفاقی وزیر نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دے دیا

وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بھی مہنگی ہوسکتی ہے اس لیے بازار جلد بند کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ‏سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ توانائی کا بحران […]

فرانس 24 کے نام پر جعلی ڈس انفارمیشن بے نقاب، وائرل ویڈیو کا بھانڈا پھوٹ گیا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ France 24 نے پاکستان کے خلاف چلنے والے ایک مبینہ ڈس انفارمیشن نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔ تاہم حقیقت اس دعوے کے برعکس نکلی۔ فیکٹ چیک سے واضح ہوا ہے کہ یہ ویڈیو من گھڑت ہے […]

پاکستان کا یو اے ای کو 2 ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا اصولی فیصلہ کیا اور ادائیگی اسی ماہ کی جائے گی۔  وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظبی کو واپس کرے گا، یہ رقم پاکستان کے اکاوٴنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی۔ ذرائع وزارت خزانہ […]

کوئٹہ میں پی ڈی ایم اے کی گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ

کراچی سے بلوچستان جانے والی پی ڈی ایم اے کی امدادی مشینری پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مشینوں کو ناکارہ بنادیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انجیرہ کراس پر کراچی سے پی ڈی ایم اے کی امدادی مشینری لانے والی گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے شدید […]

جنگ مزید جاری رہتی ہے تو اس سے بھی برے حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناللہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سے ہوا اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے لہٰذا ہمیں اندرونی طور پر انتشار نہیں پھیلانا چاہیے اور خبردار کیا کہ اگر جنگ مزید جاری رہتی ہے تو اس سے بھی […]

کچھ دیر کی بات ہے، پھر آسانی سے آبنائے ہرمز کھول کر بہت زیادہ مال بناسکتے ہیں؛ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ای بار پھر دعویٰ کیا ہے وہ جب چاہیں بڑی آسانی کے ساتھ اور کسی کی مدد کے بغیر بھی آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو 35 روز ہوگئے اور تاحال آبنائے ہرمز بند ہے جس کے باعث دنیا […]