author

Kit Connor stuns with polished stubble look at Berlin’s ‘Sound of Prada’ event

Actor Kit Connor debuted a more mature, well-groomed look in Berlin this week, turning heads at ‘The Sound of Prada.’ Known for his boyish charm in Heartstopper and his performance in Warfare, Connor revealed a grown-up style shift—sporting intentional, sculpted stubble that sharpened his jawline and added sophistication to his appearance. The fine art of […]

پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے، 24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معرکہ حق اس بات کا ثبوت ہے کہ جب پوری قوم ایک آہنی دیوار بن جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے گرا نہیں سکتی، پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور 24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، کشمیر […]

کراچی بلدیہ ٹاؤن سے لڑکے کی پہاڑی سے لاش برآمد

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ کے قریب پہاڑی سے 12 سے 15 سالہ لڑکے کی برہنہ لاش ملی ہے، متوفی کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا ہے۔ تفصیلات مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ کی پہاڑی سے ایک کم عمر لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی […]

سیدو میڈیکل کالج سوات کے زیر اہتمام سیمینار و واک کا انعقاد

سیدو میڈیکل کالج سوات میں کے پی سنٹر آف ایکسیلنس برائے انسداد پرتشدد انتہا پسندی کے زیر اہتمام ”اساتذہ اور طلباء کے کردار برائے امن، سماجی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی“ پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں طلبہ و اساتذہ نے اے پی ایس پشاور سے لے کر خضدار تک پیش […]

گرمی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کے شہری سڑکوں پر، بدترین ٹریفک جام

کراچی میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر نکل آئے، گولیمار، لسبیلہ ،بزنس ریکارڈر روڈ اور اطراف کی شاہراہوں پر احتجاج کی وجہ سے شدید ٹریفک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے سڑکوں پر نکل آئے جس کے باعث گولیمار، لسبیلہ، بزنس ریکارڈر روڈ اور اطراف […]

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ […]

جڑواں شہروں میں شدید گرمی کے بعد گرد و غبار کا طوفان اور تیز ہوائیں چلنے لگیں

بالائی علاقوں کے بعد سندھ میں بھی تیزہواؤں اوربارش کے سسٹم نے انٹری دے دی۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دن بھر کی شدید گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی، گردوغبار کا طوفان اور تیز ہوائیں چلنے لگیں، کوٹری میں تیزہواؤں اور بارش کے باعث حادثات میں 2 افرادجاں بحق اور 25 زخمی […]

واٹس ایپ صارفین اب موبائل نمبر کے بجائے ’یوزر نیم‘ سے اکاؤنٹ بناسکیں گے

واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی کا منفرد یوزر نیم بناسکیں گے۔ پیغام رسانی کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہونے والی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ جلد ہی صارفین کی پرائیویسی کو […]

رہائی کیلئے عمران خان کے سامنے کیا کیا شرائط رکھی گئیں، علیمہ خان نے بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صرف رول اف لا اور جمہوریت اور آئین کی بالادستی چاہتے ہیں، 2 سال پہلے عمران خان سے کہا گیا کہ آپ 3 سال تک چپ رہیں اور چوری شدہ مینڈیٹ کی […]

نیپرا کا 40 روپے فی یونٹ بجلی کا فیصلہ کراچی دشمنی ہے، جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک سے متعلق فیصلے پر نیپرا کے چیئرمین کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کو 40 روپے فی یونٹ باقی ملک کا ٹیرف صرف 35 روپے ہے، نیپرا کا دہرا معیار قبول نہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان […]