author

نوعمر ٹک ٹاکرز کے اکاؤنٹ اب ان کے والدین کنٹرول کرسکیں گے

ٹک ٹاک نے فیملی پیئرنگ فیچر میں مزید بہتری لاتے ہوئے والدین کے لیے کنٹرول اور شفافیت میں اضافہ کر دیا۔ ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کی غرض سے خاندانوں کی مدد کے لیے تیار کردہ ، والدین کے کنٹرولز اور فلاح و بہبود کے ٹولز میں مزید […]

لاہور میں گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہور میں معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ لاہورمیں سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پرمعروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن امان کی صورتحال پر اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان کی صورتحال پر اجلاس، وزیراعلٰ نے لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں پولیسنگ کو مزید مؤثر اور مستحکم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے احکامات دیئے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے […]

گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ مانگ لی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے، گورنر سندھ نے خط میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت سے گرانٹ مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں گورنر سندھ نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت […]

شیخ وقاص نے پارٹی اختلافات کا ملبا میڈیا پر ڈال دیا

کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے پارٹی اختلافات کا ملبہ میڈیا پر ڈال دیا۔ گفتگو کے دوران شیخ وقاص اکرم نے پارٹی میں اختلافات کا سارا الزام میڈیا اور سوشل میڈیا پر ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا ہے، جسے میڈیا اور سوشل میڈیا بڑھا چڑھا کر رپورٹ کرتے ہیں۔ انہوں […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی، قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچائیں گے، معیشت مستحکم ہو رہی ہے، میری ٹائم شعبے میں اصلاحات کے لیے ٹاسک فورس بھی بنائی ہے۔ اسلام آباد میں میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات سے متعلق اجلاس میں […]

چین کے 6th جنریشن لڑاکا طیارے جے 50 ’‘ خدائی سایہ’’ کی دھوم

چین نے فضائی جنگ میں امریکہ پر برتری کے لیے انتہائی جدید لڑاکا طیارے جے 50 شینیانگ ’‘ خدائی سایہ’’ پر کام شروع کر دیا ہے جس کی جھلک کی رونمائی کر دی گئی ہے، طیارے کو 2030 تک آپریشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جے-50 شینیانگ 6th جنریشن کا لڑاکا طیارہ ہے جس کی پہلی […]

متنازع وقف بل کے خلاف بھارتی مسلم قیادت کا قومی تحریک کا اعلان

بھارتی لوک سبھا میں وقف (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری کے بعد ملک بھر میں مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھرپور قومی سطح پر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ جنرل […]

کچھ عرصے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا، کوئی ڈائیلاگ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا، کوئی ڈائیلاگ نہیں ہوا۔ اعظم سواتی نے 2022 کا حوالہ دیا تھا۔ خواہش ہے کہ بات چیت ہو لیکن پارٹی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر چلتی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان نے کہا ہے کہ کچھ عرصے پہلے […]