author

حماس کے پاس ہتھیار ڈالنے کیلیے بہت تھوڑا وقت بچا ہے؛ ٹرمپ کی نیتن یاہو کو تسلّی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران غزہ کی نئی انتظامی حکومت سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والی اس ملاقات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو یقین دلایا کہ حماس خود کو غیر مسلح کرنے کے […]

سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان یمن میں کس بات پر جھگڑا ہے؟

سعودی عرب نے منگل کے روز یمن کی بندرگاہ پر ایک بحری جہاز پر فضائی حملہ کیا اور دعویٰ کیا کہ اس جہاز پر متحدہ عرب امارات سے ہتھیاروں کی کھیپ یمن پہنچائی گئی تھی جسےعلیحدگی پسند گروہ کے حوالے کیا جانا تھا۔ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے ان الزامات کی تردید کرتے […]

سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد یو اے ای کا یمن میں فوجی مشن کے خاتمے کا اعلان

سعودی عرب کے سخت ردعمل کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن میں فوجی مشن کے خاتمے اور اپنے فوجی اہلکار واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں تعینات اپنے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور […]

Sohail Afridi unveils plan to transform Peshawar into a heritage-friendly city

Khyber-Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi on Tuesday chaired a high-level meeting at the Chief Minister’s Secretariat to review the Revitalisation of Peshawar Plan, aimed at modernising the provincial capital’s urban infrastructure, enhancing civic services, and preserving its rich heritage. The meeting examined proposed initiatives in detail and decided to form a special committee to ensure […]

ECC approves Rs2.1b for bullet-proof school vehicles

The government has approved an additional budget for the military to procure bullet-proof vehicles for the transportation of schoolchildren in the restive province of Balochistan. The Economic Coordination Committee of the Cabinet approved an additional supplementary allocation of Rs2.1 billion for the purchase of these vehicles. According to an official handout issued by the Ministry […]

اقرار الحسن کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

معروف اینکر اقرار الحسن نے پاکستان میں تبدیلی کا دعویٰ کرتے ہوئے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرعام نامی فلاحی گروپ کے سربراہ اور معروف اینکر اقرار الحسن ان دنوں اپنی سیاسی جماعت کی تیاریوں کے حوالے سے لندن میں موجود ہیں۔ انہوں نے ایک تقریب میں شرکا سے خطاب […]

بھارتی سپر اسٹار موہن لال کی والدہ 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

معروف بھارتی فلم اسٹار اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ موہن لال کی والدہ شانتا کماری 90 برس کی عمر میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کے وقت موہن لال کی والدہ کیرالہ کے شہر کوچین میں واقع اپنے گھر پر مقیم تھیں اور طویل عرصے سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھیں۔ ان […]