author

دوسری خواتین سے بات کرنے سے منع کیوں کیا؟ کراچی میں ظالم شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

دوسری خواتین سے بات کرنے سے منع کیوں کیا؟ کراچی میں ظالم شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں شوہر نے پیٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی، متاثرہ خاتون رابعہ بی بی 40 فیصد جھلس گئی۔ پولیس کے مطابق تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا […]

مسجد نبوی ﷺ کے صحن میں خودکار دیو ہیکل چھتریاں، جدید انجینئرنگ کا شاہکار

مسجد نبوی ﷺ، جو دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے عقیدت و احترام کا مرکز ہے، جدید دور میں نہ صرف روحانی بلکہ تکنیکی ترقی کا بھی ایک منفرد نمونہ ہے۔ یہاں عبادت کے لیے آنے والے لاکھوں زائرین کو سخت دھوپ اور بارش سے محفوظ رکھنے کے لیے 250 خودکار دیو ہیکل چھتریاں نصب […]

مصطفٰی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچا دیا گیا

مصطفٰی عامر قتل کیس؛ ملزم ارمغان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچا دیا گیا، ملزم ارمغان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت لایا گیا۔ کراچی میں مصطفی عامر قتل کیس میں ملزم ارمغان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچا دیا گیا۔ ملزم ارمغان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت لایا گیا۔ ملزم ارمغان […]

Comedian Tracy Morgan vomits courtside at Knicks-Heat game, delays play before being wheeled out

The New York Knicks’ 116-95 victory over the Miami Heat on Monday night was briefly delayed after comedian and actor Tracy Morgan vomited courtside at Madison Square Garden. The game was paused for approximately 10 minutes as staff attended to the unexpected situation. Morgan, 56, a lifelong Knicks fan and Bronx native, was sitting near […]

“He Lost a Rap Battle He Provoked”: Drake’s Label Pushes for Dismissal of Lawsuit over ‘Not Like Us’

In a bold legal response, Universal Music Group (UMG), Drake’s long-time record label, has filed a motion to dismiss the lawsuit the rapper filed against them in New York. The lawsuit stems from the promotion of Kendrick Lamar’s track “Not Like Us,” in which Lamar mentions Drake and makes serious accusations. UMG’s motion, filed today, […]

ایک منٹ میں بھارت کے 5 طیارے گرانے والے ایم ایم عالم کی 12ویں برسی

ستمبر 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئرکموڈور (ر) محمد محمودعالم کی برسی پر پاک فضائیہ کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ایئر کموڈور(ر) ایم ایم عالم نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو مار گرایا تھا، جنگ کے دوران 11 دنوں میں دشمن کے 9 […]

پاکستان میں افغان شہریوں سمیت غیر قانونی مقیم افراد کے لیے آخری ڈیڈ لائن میں 14 دن باقی

حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں صرف 14 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت پاکستان نے 31 مارچ تک ان افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری کیا ہے، حکومت کے فیصلے کے مطابق 31 مارچ تک ان افراد کو […]