author

Two soldiers martyred, nine terrorists killed in separate operations in K-P

Pakistani security forces killed nine terrorists in two separate intelligence-based operations (IBOs) in Khyber Pakhtunkhwa (KP) province, according to the Inter-Services Public Relations (ISPR). The first operation, conducted in the Mohmand District, followed intelligence reports indicating the presence of militants. During the operation, security forces engaged militants at their location, resulting in the deaths of […]

ایران نے بے حجاب خواتین کی تلاش کیلئے ڈرونز اور ایپس کا سہارا لے لیا

ایران نے خواتین پر حجاب کے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھاتے ہوئے ڈرونز اور ایپس کا سہارا لے لیا۔ ایران نے خواتین پر حجاب کے قوانین کو نافذ کرنے کے لیے اقدامات میں نمایاں اضافہ کیا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ان خواتین پر نظر رکھنا اور […]

گرم چائے سے ڈلیوری بوائے زخمی، اسٹاربکس پر اربوں روپے کا جرمانہ

امریکا میں ایک ڈیلیوری ڈرائیور پر گرم مشروب گرنے سے زخمی ہونے کے کیس میں کافی کمپنی’اسٹاربکس’ پر پانچ کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ ریاست کیلی فورنیا کی ایک جیوری نے 2020 میں پیش آئے اس واقعے سے متعلق دائر کیس میں گزشتہ روز 14 مارچ کو کمپنی پر جرمانہ عائد کردیا، 5 کروڑ […]

پولیس نے خیبر میں چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا

خیبر میں دہشت گردوں نے تھانہ باڑہ کی حدود میں واقع برقمبر تکیہ چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوکی کو نشانہ بنایا، لیکن مستعد اہلکاروں نے بھرپور […]

امریکہ نے آسمان سے موت برسا دی، داعش کے عالمی آپریشنز کا سربراہ ہلاک

عراق میں امریکی فضائی حملے میں داعش کے عالمی آپریشنز کے سربراہ عبد اللہ مکی مصلح الرفاعی المعروف ”ابو خدیجہ“ کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ حملہ 13 مارچ کو صوبہ الانبار میں عراقی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فورسز کے تعاون سے کیا گیا۔ ابو خدیجہ، داعش کا دنیا بھر میں دوسرا سب سے اہم […]

انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد اورنگزیب کی قبر پر سیکیورٹی سخت

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔ تاریخی مقبرہ کو تباہ کرنے کی دھمکیوں کے پیش نظر پولیس حکام نے ہفتے کے روز مقبرہ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ سیکیورٹی فورسز کی نئی کھیپ کو تعینات کیا گیا، جبکہ مقامی پولیس کی سیکورٹی پہلے […]

کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ایک اہلکار شہید، 7 زخمی

کوئٹہ میں مختلف مقامات پر تین زوردار دھماکے ہوئے، جن میں ایک دھماکا شالکوٹ تھانے کے علاقے کرانی روڈ پر اے ٹی ایف کی گاڑی کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں سات اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا […]