author

پاکستان کا شعبہ سیاحت عروج پر، 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کے منافع کی توقع، رپورٹ

پاکستان کاسیاحت کا شعبہ 2025 تک 4 ارب ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل کرے گا، جب کہ 2029 تک اس کا حجم 5.53 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ انکشاف ”اسٹیٹسٹا ٹریول اینڈ ٹورازم پاکستان رپورٹ“ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 سے 2029 تک سیاحت کی صنعت کی سالانہ […]

طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا سرکاری ٹیچر گرفتار

مانسہرہ میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کو طلبا کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف لساں نواب تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم طفیل کے خلاف مقدمہ متاثرہ لڑکی کے بھائی ولید خورشید کی […]

معجزاتی طاقت یا بیماری؟ دنیا کی انوکھی لڑکی، جسے نہ درد محسوس ہوتا ہے نہ بھوک اور نہ ہی تھکن

کیا آپ نے کبھی ایسی زندگی کا تصور کیا ہے جس میں نہ درد کا احساس ہو، نہ بھوک ستائے، اور نہ تھکن جسم کو نڈھال کرے؟ بظاہر یہ کسی سپر ہیرو کی کہانی لگتی ہے، مگر برطانیہ کی اولیویا فارنس ورتھ کے لیے یہ حقیقت ہے۔ ایک ایسی حقیقت جس نے اسے دنیا کے […]

پنجاب حکومت کا بڑا قدم: اسلحہ لائسنس کی آن لائن تصدیق کیلئے نادرا کو کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت

پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری داخلہ پنجاب نے نادرا کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ تمام اسلحہ لائسنسز کے لیے آن لائن تصدیقی نظام متعارف کرائے اور لائسنس کے ساتھ کیو آر کوڈ لگانے کا عمل ایک ہفتے میں مکمل کیا جائے۔ محکمہ داخلہ […]

ایران کا ساحل خون میں تبدیل؟ سیاح خوفزدہ ہوگئے

ایران کا ساحل اچانک خونی رنگ میں تبدیل ہوگیا جسے دیکھ کر وہاں آئے سیاح خوفزدہ ہوگئے تو کچھ سیاحوں نے یہ منظر اپنے موبائل فون میں قید کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ موسلا دھار بارش کے بعد ایک […]