author

لاہور: میاں نواز شریف کالج برائے خواتین بند کرنے کے نوٹس پر طالبات کا احتجاج

  کشمیری گیٹ گورنمنٹ میاں نواز شریف کالج برائے خواتین کو دو دن میں خالی کرنے کے نوٹس پر زیر تعلیم ہزاروں طالبات سراپا احتجاج بن گئیں، جبکہ خواتین اساتذہ بھی طالبات کے ساتھ کھڑی ہو گئیں۔ پرنسپل کے مطابق ڈائریکٹر کالجز احسن مختار نے بغیر کسی پیشگی نوٹس کے اساتذہ کے سامنے پیغام دیا […]

لاہور میں ایل پی جی کی قیمت آسمان کو چھونے لگی 

لاہور میں ایل پی جی کی قیمت 450 سے لیکر 470 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے کسی علاقے میں ایل پی جی اوگرا کی مقرر کر دہ قیمت پر فروخت نہیں ہو رہی۔ اوگرا نے 304 روپے ایل پی جی فی کلو گرام مقرر کی۔ ایک دکاندار کا کہنا تھا کہ ایل پی جی […]

بلوچستان میں حالیہ بارشیں اور ژالہ باری، زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے لگی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری کے بعد زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے، جبکہ متعدد چھوٹے بڑے ڈیم بھی بھر گئے ہیں جس سے زمینداروں اور باغبانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ بارشیں صوبے کے لیے ایک بڑی نعمت ثابت ہوئی […]

پشاور: عدالتی احکامات نہ ماننے پر چار پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ قید

  سیشن کورٹ پشاور میں جعل سازی کے مقدمے میں بطور سرکاری گواہ نامزد چار پولیس اہلکاروں کی عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے سے متعلق کارروائی کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا محمد کاشف نے کی۔ سماعت مکمل ہونے پر عدالت نے چاروں پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ قید کی سزا سنا […]

اسلام آباد؛ وفاقی و نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب 4روز ہوں گی

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی پیر سے جمعرات تک اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا […]

کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق

شہر میں موسلادھار بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے اب تک 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیو کراچی حسن بروہی گوٹھ نزد بشیر چوک کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ اسی طرح، سپر ہائی وے آحسن  آباد سیکٹر 3 میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص اور پی آئی بی کالونی […]

بیوی سے مار کھانے کا طعنہ دینے پر فرانسیسی صدر ٹرمپ برس پڑے

نے ایمانوئل میکرون کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ حد سے زیادہ بولتے ہیں اور ان کی گفتگو نہ تو شائستگی کے تقاضے پورے کرتی ہے اور نہ ہی عالمی سفارتی معیار پر پورا اترتی ہے۔ ان کے مطابق ایسے بیانات بین الاقوامی سطح پر منفی تاثر پیدا کرتے ہیں۔ فرانسیسی […]

ایرانی سپریم لیڈر کی عوام سے تعمیر نو میں مدد کی درخواست

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے عوام سے ملک کی تعمیرِ نو میں بھرپور کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ نقصانات کے ازالے اور روشن مستقبل کی تعمیر کے لیے قومی سطح پر مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔ پریس ٹی وی کے مطابق اسلامی جمہوریہ یوم اور […]