روس نے ایران سے متعلق جاری کشیدگی کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پاسکوف نے کہا ہے کہ روس اس تنازع کو پرامن راستے پر لانے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ روسی صدر پیوٹن خطے کے مختلف رہنماؤں […]
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ایک تقریب کے دوران ہجوم میں پھنس گئے جس کے بعد ان کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھنے لگے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایک عوامی تقریب کے دوران غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ان کی سیکیورٹی کے انتظامات پر سنجیدہ […]
کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے باعث ریلوے نے ہنگامی فیصلہ کرتے ہوئے اندرونِ ملک جانے والی تمام ٹرینوں کو اضافی اسٹاپ فراہم کر دیا گیا۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی محمود الرحمٰن لاکھو کی خصوصی ہدایات پر اہم اقدام اٹھایا ہے۔ ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشن پر ٹرینوں کا دو، دو منٹ کا خصوصی قیام […]
متحدہ عرب امارات نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے ایران کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں۔ اپنے بیان میں اماراتی وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی مداخلت ناقابلِ قبول ہے اور یہ عالمی معیشت پر شدید دباؤ ڈال رہی ہے۔ […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی میڈیکل کالج کو 18 لاکھ روپے سے زائد سالانہ فیس وصولی سے روک دیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے نجی کالج کی طالبہ یمنیٰ یاسر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے شفقت عباس تارڑ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ […]
حکومت نے سیکرٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد چراغ حیدرکے کنٹریکٹ میں تا حکمِ ثانی توسیع دے دی۔ نئے سیکرٹری دفاعی پیداوار کی تعیناتی تک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد چراغ حیدر خدمات جاری رکھیں گے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے آفیسر محمد علی رندھاوا کو ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تعینات کر دیا نئے ڈی […]
ایران میں ایک اسپورٹس ہال پر امریکی میزائل حملے میں 21 شہری شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید ہونے والے افراد میں نوعمر بھی شامل ہیں۔ ایرانی حکومت نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے “قابل نفرت جنگی جرم” قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ حملہ صوبہ فارس […]
ایران کی فوجی قیادت نے امریکا اور اسرائیل کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کی حقیقی عسکری طاقت سے ناواقف ہیں اور جنگ کو دشمن کی’’حتمی شکست‘‘ تک جاری رکھا جائے گا۔ ایرانی فوج کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ خطاب کو اسرائیل میں مجموعی طور پر مثبت انداز میں دیکھا جا رہا ہے، خصوصاً اس لیے کہ یہ آئندہ چند ہفتوں تک جاری رہنے والی جنگی صورتحال میں امریکا کا ایران جنگ نہ چھوڑنے کا عندیہ دیتا ہے۔ اردن کے شہر عَمان سے عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے […]
امریکی سیاسیات کے ماہر اور بین القوامی تعلقات کے اسکالر جان میئر شائمر نے دعویٰ کیا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی بنیامین نیتن یاہو کو نیورمبرگ طرز کے ٹرائلز میں پیش کیا جائے تو انہیں جنگی جرائم کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوسکتی ہے۔ میئر شا ئمر نے ایک سوشل میڈیا […]