author

کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے صوبائی دارلاحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے سریاب روڈ پر مقامی پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم مُسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں […]

ایران مہینوں میں یورینیم افزودگی کرسکتا ہے، رافیل گروسی

اقوام متحدہ کے جوہری توانائی سے متعلق ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران چند ماہ کے اندر افزودہ یورینیم بنا سکتا ہے۔ آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ایران کے پاس یورینیم افزودگی کی صلاحیت موجود ہے، ان کے پاس اتنی صلاحیت ہے […]

پاکستان نے ہمارے کئی طیارے مارگرائے، بھارتی دفاعی اتاشی

انڈونیشیا میں تعینات بھارتی دفاعی اتاشی کیپٹن شیو کمار نے ایک غیرمعمولی اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان نے 7 مئی کی رات بھارتی فضائیہ کے کئی طیارے مار گرائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ”میں یہ تو نہیں کہتا کہ بہت سارے طیارے گرائے گئے، لیکن یہ ضرور مانتا ہوں کہ پاکستان […]

ہم نے نہ پچھلی حکومت کو چلنے دیا تھا نہ اِس حکومت کو چلنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب جے یو آئی کی تحریک کا آغاز ہونے والا ہے، قوم کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے تیار رہنا چاہیئے اور پاکستان کے اندر انقلابی تبدیلی لانے کا وقت آ چکا ہے، […]

پاک پتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں خواتین کی اموات کا معاملہ، انکوائری رپورٹ آج نیوز کو موصول

ڈسٹرکٹ اسپتال پاک پتن میںہ مضر ادویات 3 خواتین کی اچانک اموات کی انکوائری رپورٹ آج نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں اسپتال میں داخل 3 خواتین کی ہلاکت کی وجہ سرکاری اسپتال کی فراہم کردہ دوائیں بنی تھیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گائنی وارڈ […]

عوام کیلئے خوشخبری! کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے لیے درخواست دائر کر دی، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے […]

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا سلسلہ تیز، دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جس کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ چکے ہیں، جب کہ متاثرہ علاقوں میں مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ضلع غذر […]

Two Pakistani fugitives accused of terrorism, murder detained in Spain

Two of Pakistan’s most-wanted fugitives, accused of terrorism, murder, and kidnapping, have been arrested in Spain, officials said, marking a significant breakthrough in Islamabad’s efforts to apprehend high-profile criminals. According to an official statement issued by the Ministry of Interior, the arrests are the result of persistent coordination between Pakistani and Spanish authorities, initiated during […]