Prime Minister Shehbaz Sharif on Thursday held a telephone conversation with Prime Minister of Lebanon Nawaf Salam and strongly condemned Israel’s ongoing aggression against Lebanon. He also expressed condolences over the loss of thousands of precious lives in these hostilities. The prime minister said that Pakistan was engaged in sincere efforts for regional peace and […]
بلوچستان کے ضلع سبی میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی کارروائی کرتے ہوئے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سبی ٹیچنگ ہسپتال کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو شدید نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا ہے […]
دنیا کی معیشت کو بحران سے نکالنے اور عالمی سطح پر ایک بڑے امن معاہدے کیلیے اسلام آباد بیٹھک میں امریکا اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے براہ راست مذاکرات پاکستان کی میزبانی اور ثالثی میں آج ہوں گے. امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے،ایرانی وفد کی […]
آج سے 38 برس قبل10 اپریل 1988 کو صبح 9 بجکر 50 منٹ پر جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد پبلک ٹرانسپورٹ عروج سے رواں دواں تھی، کالجز ،یونیورسٹیوں ، اسکولوں میں تیسرا پریڈ چل رہا تھا دکاندار دکانیں کھول کر مال لگا رہے تھے کہ جڑواں شہروں کے شہریوں پر قیامت صغری برپا ہوگئی۔ شہر […]
ورلڈ بینک نے جمعرات کے روز مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے منفی اثرات کے باعث پاکستان کی اقتصادی شرح نمو کا تخمینہ رواں مالی سال کے لیے کم کر کے 3 فیصد کر دیا، جو کہ ان اندازوں سے خاصی کم ہے جو اسلام آباد نے آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کیے تھے۔ […]
وساکھی میلہ اور خالصہ کے 327 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلیے تقریباً 2800 بھارتی سکھ یاتری آج خصوصی انتظام کے تحت واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے۔ حکام کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ برس سے کشیدہ تعلقات اور بند سرحدوں کے باوجود سکھ یاتریوں کی آمد کیلیے پاکستان کی […]
دنیا بھر کی سیاست میں عمومی طور پر یہ منطق اور دلیل دی جاتی ہے کہ تنازعات کے خاتمہ میں جنگ کے مقابلے میں سفارت کاری کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے ،جنگوں کے خاتمے کا مقابلہ سیاسی حکمت عملیوں کی بنیاد پر ہی ممکن ہوتا ہے اور جنگیں مسائل کا حل نہیں بلکہ اس […]
یہ کہنا مبالغہ نہیں ہوگا کہ 7اور8اپریل2026 کی درمیانی شب پاکستان،ایران اور مشرقِ وسطیٰ سمیت ساری دُنیا نے کرب و انتظار میں سُولی پر گزاری۔اس کرب میں اربوں انسانوں کی آنکھوں سے نیند کا پرندہ اُڑ چکا تھا۔ امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے ایران کو دھمکی دے رکھی تھی: ’’ اگر ایران نے امریکا […]
خلیجی ممالک میں صرف یو اے ای واحد ریاست ہے جس کا ایران سے سرحدی تنازعہ ہے مگر امریکا کی وجہ سے ان کے لیے بہت سے مسائل پیدا ہو چکے ہیں ۔ سعودیہ کے سوا تمام ریاستیں چھوٹی ہیں جہاں ان کی فوجیں برائے نام ہیں مگر یہ ریاستیں آئل، گیس و قدرتی وسائل […]
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں اور جنگ وقتی طور پر دو ہفتے کے لیے روک دی گئی ہے۔ تیسری عالمی جنگ کی طرف تیزی سے بڑھتے قدم بظاہر رک گئے ہیں۔ایران کے وزیرِ خارجہ جناب عباس عراقچی نے وزیرِ اعظم پاکستان اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششوں […]