author

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن؛ 2 بہنوں نورین خانم اور ڈاکٹر عظمی کو اجازت مل گئی

بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں نورین خانم اور ڈاکٹرعظمی کو ملاقات کی اجازت مل گئی، دونوں بہنیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے ہمراہ ان کی گاڑی میں جیل کی جانب روانہ ہو گئیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، بیرسٹر گوہر اور دیگر […]

اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیرخارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے سے آگاہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے […]

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف نے آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصلی بریفنگ دی گئی وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم ہماری بہادر مسلح افواج کے ساتھ […]

امریکا میں ہزار فٹ چوڑا خلائی مخلوق کا جہاز؟

ایک مبہم تصویر جو ایک ہزار فٹ چوڑے خلائی مخلوق کے جہاز (UFO) کی نظر آتی ہے، سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔ یہ تصویر سابق امریکی محکمہ دفاع کے افسر لوئیس ’لیو‘ ایلیزونڈو کی جانب سے جاری کی گئی، جس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ تصویر کے بارے […]

André 3000 wears piano to 2025 Met Gala to mark surprise release of ‘7 Piano Sketches’ EP

André 3000 made a memorable return to the Met Gala red carpet for the first time in 17 years by wearing a baby grand piano on his back. The bold outfit aligned with the 2025 Met Gala theme, “Tailored for You,” celebrating the museum’s “Superfine: Tailoring Black Style” exhibition. The musician collaborated with celebrity stylist […]

قومی اسمبلی اجلاس: بھارتی دھمکیوں، سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر

قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھارت کی حالیہ دھمکیوں اور سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر حکومت اور اپوزیشن ایک صفحے پر نظر آئیں۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کو واضح پیغام دیا کہ کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں پاکستان بھرپور اور سخت جواب […]