author

دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟

بین الاقوامی سفر کی منصوبہ بندی جہاں دلچسپ ہے وہی ویزے کا عمل اسی طرح مشکل اور تھکا دینے والا بھی ہوتا ہے کیونکہ بعض اوقات کاغذی کارروائی مکمل کرنا آسان نہیں ہوتا تاہم سفر کے شوقین ان تمام مراحل کو عبور کرلیتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کے مہنگے ترین ویزے کے حامل ممالک […]

27ویں آئینی ترمیم، تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مراعات اور وردی تاحیات ہوگی

حکومت قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم kw دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کروانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کے تحت جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہوجائے گا جبکہ چیف آف آرمی اسٹاف  کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کہلائیں گے۔ ترمیم کے تحت فیلڈ مارشل، مارشل آف ایئر فورس […]

نیتن یاہو کو سزا سے بچانے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی ہم منصب آئزک ہرزوگ کو خط لکھا ہے جس میں اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے صدارتی معافی کی باضابطہ درخواست کی گئی ہے۔ نیتن یاہو کے خلاف عدالت میں بدعنوانی کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دفتر کی جانب سے بدھ کے روز جاری بیان […]

Opposition to launch nationwide protest to restore judiciary powers after 27th Amendment

The opposition alliance announced a nationwide political movement from Friday against the 27th Constitutional Amendment, vowing to restore the powers of the judiciary and the office of the chief justice that they claim have been curtailed by the amendment. Speaking to media after the National Assembly passed the amendment, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Barrister Gohar […]

سری لنکن کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان ادھورا چھوڑنے پر پابندی کا سامنا

ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کی درخواست کی، جس پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورہ مکمل کرنے کی ہدایت کردی جب کہ دورہ ادھورا چھوڑنے و الےکھلاڑی پر 2 سال […]

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سری لنکن کھلاڑیوں سے ملاقات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور سری لنکن کھلاڑیوں کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ملاقات میں چیئرمین کرکٹ بورڈ سری لنکا کے کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے اور سیکیورٹی کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ سری لنکا کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد […]

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان مکمل کرنے کی ہدایت

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورہ پاکستان مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایک روزہ سیریز اور سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آئی سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ ادھورا چھوڑ کروطن واپسی کی درخواست کی تھی۔ تاہم، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورہ مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ […]

حکومت کا جینا حرام کردیں گے، اپوزیشن کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا جینا حرام کردیں گے اور تمام غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کردیں۔ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن ارکین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمعے کو ہم […]

کراچی، حوالہ ہندی اور غیرقانونی ایکسچینج میں ملوث گینگ کا اہم کارندہ  رنگے ہاتھوں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نےکارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم گینگ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کےخلاف کارروائیاں […]