تھانہ جاتلی کے علاقے گورسیاں میں زمین کی خاطر اکلوتے بیٹے نے بوڑھے والدین پر بہیمانہ تشدد کیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔ بیٹے کے مظالم سے دل برداشتہ ضعیف والدین کا ویڈیو بیان وائرل ہوگیا، جس کے سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او […]
فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی قوم کا فخر بن گئے۔ کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کی بربریت کا نشانہ بننے والے ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی کی شہادت پر لواحقین نے دہشت گردوں کے خلاف بلند حوصلوں کا اظہار کیا ہے۔ کرک کی دھرتی […]
کابل: افغان اخبار ہشت صبح نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں بعض شدت پسند تنظیموں کو مبینہ طور پر محفوظ پناہ گاہیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صوبہ غزنی میں چند رہائشی کمپلیکس تعمیر کیے گئے جو مخصوص گروہوں کے لیے مختص ہیں۔ […]
شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے نیپرا میں سماعت مکمل کرلی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی۔ […]
گزشتہ 2 دہائیوں میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے متعدد بار مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا تفصیلات کے مطابق فتنہ الخوارج مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اپنے گمراہ کن عزائم حاصل کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ہاتھوں خیبر پختونخوا کی مساجد سب سے […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گروپوں میں ہزار اختلافات ہیں لیکن خان اندر ہی رہے، اس پر پر سب متفق ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پختونخوا کی حکومت عمران خان کے لیے رہائی فورس بنائے گی، مگر دہشت […]
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ہدایت دی ہے کہ عدالتی انفراسٹرکچر میں موجود باقی ماندہ خلا کی نشاندہی کر کے انہیں جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ عدالتی کارکردگی اور ادارہ جاتی وقار کے لیے بلا تعطل اور پائیدار توانائی کی فراہمی ناگزیر ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت […]
دوحہ: عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حکومت اسرائیل کے سیکیورٹی اور انتظامی ماڈل سے متاثر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، جن کے اثرات خصوصاً مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر پر مرتب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان […]
سندھ ہائیکورٹ میں سینٹری سب انسپکٹرکی تنخواہ روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر ناظم آباد اور ٹاؤن چیئرمین کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے دونوں کی قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ایس ایس پی سینٹرل کوہدایت جاری کی گئی کہ دونوں افسران کو […]
یورپی ممالک نے غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا کھل کر اعتراف کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اٹلی، اسپین اور یونان کے وزرائے داخلہ سے اہم ملاقات ہوئی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چاروں وزرا نے روم میں غیر […]