ملائیکہ کی زندگی میں آنے والا تیسرا شخص کون ہے؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ ملائیکہ اروڑا کی سابق کرکٹر کمار سنگاکارا کے ساتھ تعلقات کی نئی افواہیں زور پکڑنے لگیں ۔ ملائیکہ اور کمار سنگاکارا کو گزشتہ دنوں راجستھان رائلز کے میچ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ دونوں شاید ایک دوسرے […]

بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ

بھارت کی ریاست گجرات کے مہسانہ ضلع میں پیر کی شام ایک تربیتی طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس فضائی حادثہ کے نتیجے میں خاتون ٹرینی پائلٹ زخمی ہو گئیں بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثے میں زخمی ٹرینی پائلٹ کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق […]

غذر میں برفانی تودہ گرنے سے گلگت چترال روڈ بند، گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد زخمی

غذر کے بالائی علاقے شمرن میں برفانی تودہ گرنے سے گلگت چترال روڈ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی، شاہراہِ کی بندش سے غذر کے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ کٹ گیا جبکہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، دوسری جانب گلگت میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں […]

سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں انہوں نے دونوں صوبوں کے گورنرز کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دوران گفتگو وزیراعظم اور […]

پی ایس ایل سیزن 10 کے آفیشل اینتھم کا شاندار ٹیزر ریلیز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ کرکٹ کے دیوانوں کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کے قریب ہیں کیونکہ پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ میلا سجنے کو تیار ہے۔ […]

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی ٹیم کے اہم بلے باز مارک چیپمین پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کے جارحانہ بلے باز مارک چیپمین دوسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ […]

اگر آپ کے بال زیادہ گر رہے ہیں اور وجہ سمجھ نہیں آ رہی، تو اس کے ذمہ دار انرجی ڈرنکس ہو سکتے ہیں

ہم سب نے کبھی نہ کبھی انرجی ڈرنکس کا استعمال کیا ہے۔ چاہے وہ کام کے طویل اوقات سے نمٹنے کے لیے ہو یا رات بھر پڑھائی کرنے کے لیے، انرجی ڈرنکس ہمیشہ آپ کو فوری توانائی فراہم کرتے ہیں۔ بہت سے فٹنس کے شوقین افراد ورزش کے دوران بھی انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے […]

روسی پراسیکیوٹر جنرل کی طالبان پر عائد پابندی ختم کرنے کی درخواست

روس کے پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے اعلیٰ سطح کی سپریم کورٹ میں طالبان پر عائد پابندی ختم کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ روسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنرل پراسیکیوٹر آفس نے ملک کی سپریم کورٹ سے طالبان پر عائد پابندی کو معطل کرنے کی درخواست کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی […]

نہ اسٹارک اور نہ کمنز: فخر اور رضوان کو کیریئر میں سب سے مشکل بولر کون لگا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان اور ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کیریئر کے مشکل ترین بولرز کے نام بتا دیے۔ پاکستانی کرکٹرز فخر زمان اور ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ان بولرز کے نام بتائے جنہیں کھیلنا ان کے کیریئر میں سب سے چیلنجنگ رہا۔ پاکستان کرکٹ […]

عید الفطر پر ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 19 افراد جاں بحق، کئی زخمی

عید الفطر پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے کئی گھر اجڑ گئے، ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 19 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ رات گئے سرگودھا میں سلانوالی روڈ پر تیز ر فتار رکشے نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، حادثےمیں 8 سالہ بچی سمیت 2 افراد […]