مفتی منیر شاکر پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، صرف 600 گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا

پشاور میں مفتی منیر شاکر پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا، جو مسجد کے چھوٹے گیٹ کے ساتھ نصب تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جیسے ہی مفتی منیر شاکر مسجد میں داخل ہوئے، بارودی مواد […]

12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا لی

لیاقت پور میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ایک اور معصوم جان لے لی۔ ترنڈہ محمد پناہ کے علاقے کچی محمد خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 12 سالہ یتیم بچے نے دوستوں سے لڑائی کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگا لی۔ عینی شاہدین کے مطابق محمد مبین نامی […]

رمضان میں خواتین پر اضافی کام ہمارے معاشرے کی زینت ہے۔ مفتی طارق مسعود

آج نیوز کے پروگرام ”آواز“ میں محمد عمر خان نے خواتین کے حوالے سے ایک اہم سوال اٹھایا کہ رمضان المبارک میں خواتین کو عام دنوں کے مقابلے میں کچن کے کاموں میں کہیں زیادہ مصروفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خاص طور پر افطار کے وقت، وہ دوہری ذمہ داری نبھاتی ہیں، جس کی […]

چائے کے ساتھ پکوڑے کھانا کتنا خطرناک ہے؟ ماہرین نے خبردار کردیا

شام کی چائے کے ساتھ اکثر پکوڑے بھی رکھے جاتے ہیں جو مزہ دوبالا کردیتے ہیں۔ ان دنوں رمضان میں بھی پکوڑوں کا استعمال ہر گھر میں کیا جا رہا ہے، افطار کے دسترخوان پر پکوڑے رکھے جاتے ہیں اور بچ جانے والے پکوڑے بعد میں چائے کے ساتھ کھا لیے جاتے ہیں۔ تاہم بعض […]

اسمگلنگ سے ہونے والی آمدن حلال کیسے؟ مفتی طارق مسعود نے وضاحت کردی

آج نیوز کے پروگرام ”آواز“ میں معروف عالمِ دین مفتی طارق مسعود سے معاشرے کے اہم اور حساس موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ پروگرام کے میزبان محمد عمر نے مفتی صاحب سے اسمگلنگ کے حوالے سے ایک سوال کیا اور ان کی ایک وڈیو کا حوالہ دیا۔ مفتی طارق مسعود نے وضاحت کرتے ہوئے کہا, […]

اسپیس اسٹیشن پر پھنسے خلا بازوں کو واپسی پر دردناک صورتحال کا سامنا، ہڈیاں تبدیل ہوگئیں

امریکی خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور تکنیکی مسائل کے باعث نو ماہ سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ دونوں خلا باز 8 روزہ مشن پر روانہ ہوئے تھے تام ان کی واپسی تاحال نہ ہوسکی۔ تاہم اب ان کی واپسی کیلئے حال ہی میں ایک خلائی طیارہ کریو-10 بھیج دیا گیا ہے جس کی […]

حکومت مخالف تحریک کیلئے مجلس عمومی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے مجلس عمومی کا اجلاس بلا لیا گیا ہے اور عید کے بعد مزید فیصلہ کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے رات گئے صحافیوں سے ملاقات کی، اس دوران […]

بھارت میں گاندھی کے پڑپوتے پر حملہ

مہاتما گاندھی کے پڑ پوتے بھارت میں خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔ انہوں نے حال ہی میں بھارتی حکمران جماعتوں بی جے پی اور آر یس ایس پر تنقید کی جس کے بعد وہ مشکل میں پڑ گئے۔ میڈیا رپورٹس مطابق چند روز قبل ریاست کیرالہ میں گاندھی جی کے پڑپوتے تشار گاندھی نے […]

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اسپتال میں داخل

بھارت کے نامور موسیقار اے آر رحمان اسپتال میں داخل ہوگئے جن کی صحت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبول میوزک کمپوزر اے آر رحمان کو اتوار کی صبح سینے میں درد کے باعث چنئی کے گریمس روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا […]

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 19 افراد ہلاک

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بگولوں کے باعث حادثات میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ طوفانی بگولوں سے ریاست مسوری میں 11 اور ریاست ٹیکساس میں 3 افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ ریاست اوکلاہوما میں […]