ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ […]
ماسکو/کیف: روس نے برطانیہ اور فرانس پر یوکرین کو جوہری ہتھیاروں سے متعلق ٹیکنالوجی اور پرزے فراہم کرنے کی تیاری کا الزام عائد کیا ہے، تاہم ان ممالک کی جانب سے اس دعوے کی تردید یا کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ روسی وزارتِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جوہری طاقتوں کے درمیان براہِ […]
ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم عماد بت کی قیادت میں مصر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم براستہ ریاض اور قاہرہ ورلڈکپ کوالیفائر کے میزبان شہر پہنچی۔ قاہرہ ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر ڈاکٹر طلحہ نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔ پاکستانی ٹیم ملائیشیا، چین اور […]
پاکستان کے نامور کامیڈین ومیزبان تابش ہاشمی کے پروگرام کے دوران ایک سوال پوچھنے پر اداکارہ زارا نور عباس اچانک رونے لگ گئی اور پھر پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں۔ سوشل میڈیا نجی ٹی وی شو کا مقبول پروگرام کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس کی میزبانی معروف کامیڈین تابش ہاشمی کرتے ہیں۔ […]
الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔ 7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی کو مستقل نقصان […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ کے تحت دائر […]
پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سیکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام […]
اوسلو: ناروے کے سابق وزیرِاعظم اور نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین تھوربیورن جیگ لینڈ کے بارے میں میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق 75 سالہ سیاستدان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی […]
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیا اور اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات کے دوران آئی ایم ایف حکام کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے معاشی کارکردگی اور ڈیٹا پر بریفنگ دی گئی۔ دورے کا مقصد 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف […]
راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان کے علاقے میں 12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق اس کا 12 سالہ بیٹا گاؤں کے مدرسہ میں زیر تعلیم ہے، وہ گاؤں کی مسجد میں نماز پڑھنے گیا تھا، بیٹا اپنی ڈیوٹی کے مطابق بلائی منزل پر اذان […]