وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور چیف جسٹس کو سلام کیا مگر انہوں نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ چیف جسٹس سے ملاقات نہیں […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاداب خان کی ناقص بولنگ پر ان کے سسر ثقلین مشتاق دفاع کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد سرکاری ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی، جہاں سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ اور سابق اسپنر ثقلین مشتاق آمنے سامنے آ […]
پنجاب کے ضلع بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دریا خان پل کو عارضی طور پر ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں، سفر انتہائی ضروری ہو تو اپنا شناختی کارڈ، موٹر […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے۔ سہیل آفریدی کو چیف […]
نئی دہلی: بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست راجستھان میں ایک امدادی پروگرام کے دوران چند مسلمان خواتین کو مبینہ طور پر امدادی سامان دینے سے انکار کر دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بی جے پی کے مقامی رہنما سکبھیر سنگھ ایک تقسیمِ کمبل پروگرام […]
بھارت اور سری لنکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں اب تک 541 چھکے لگ چکے ہیں، یہ کسی ایک ایڈیشن میں زیادہ سکسز کا ریکارڈ بن چکا ہے۔ اس سے قبل 2024 ایڈیشن میں 517، 2021 میں 405، 2022 […]
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پری سیڈنگ حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سرپرائز بن گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کبھی بھی ڈراز نہیں کیے، ہمیشہ پریس ریلیز کے ذریعے گروپس کا اعلان کر دیا جاتا ہے، ٹیموں کی تقسیم کے حوالے سے کوئی وضاحت بھی نہیں کی جاتی، اسی طرح ہر […]
ٹرمپ کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران ایوان میں دو ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس نے شدید احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس الہان عمر اور رشیدہ طالب نے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ پر جملے کسے اور نعرے بازی کی۔ دونوں ارکان نے صدر پر الزام عائد کرتے ہوئے بلند […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد ایسے میزائل بنالے گا جو امریکا تک پہنچیں گے۔ اپنے دوسرے دور صدارت کے پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے ڈیل کی کوشش کررہے ہیں، میری ترجیح ہے کہ ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ کئی جنگیں رکوائیں اور ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔ اپنے دوسرے صدارتی دور کے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے ٹیرف کے […]