بچے اپنی معصوم مسکراہٹ اور کھیل کود سے زندگی میں رنگ بھر دیتے ہیں، مگر کچھ بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں زندگی کے اوائل دنوں سے ہی کٹھن حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نو سالہ مارک الیپز ریکو بھی ایسا ہی ایک بچہ ہے جو ایک نایاب جینیاتی بیماری ’پراڈر وِلی سنڈروم‘ کا […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی صاحبزادی شانزے ملک کی بریت کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔ مدعی مقدمہ رفاقت علی نے اپنے وکیل طفیل شہزاد ایڈووکیٹ کے ذریعے جوڈیشل مجسٹریٹ کے 25 فروری کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی تیسری بڑی جماعت ہے اور ہم حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت محض بلاجواز نہیں کر سکتے۔ اگر ہم حکومت کا من و عن ساتھ دیتے تو پھر وفاقی حکومت کا حصہ ہوتے، مگر ابھی تک مکمل اعتماد سازی نہیں […]
حنا بیات، جو ایک معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی شخصیت ہیں، نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ لندن کی سڑک پر ایک اسٹریٹ گلوکار کے ساتھ خوشی سے رقص کرتی نظر آ رہی تھیں۔ ویڈیو میں حنا بیات بے فکر اور خوش دکھائی دے رہی تھیں اور […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل کئے گئے مصطفیٰ عامر کے کیس میں مرکزی ملزم ارمغان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست کی۔ سماعت کے دوران […]
زکوٰۃ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ہے، جو نہ صرف روحانی پاکیزگی کا ذریعہ ہے بلکہ معاشرتی انصاف اور فلاح و بہبود کا بھی ضامن ہے۔ یہ ایک ایسا مالی فرض ہے جو صاحبِ نصاب افراد پر عائد ہوتا ہے، تاکہ وہ اپنے مال کا مخصوص حصہ مستحقین کو دیں اور دولت […]
سپریم کورٹ میں سُپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ کے لیے لگایا گیا تھا، خاص مقصد کے لیے لگایا گیا تھا، ایک بار سپر ٹیکس نافذ کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ […]
بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا ممبئی میں موجود مشہور بنگلہ ’منت‘ رواں موسم گرما سے تزئین و آرائش اور توسیع کے مراحل میں داخل ہونے والا ہے۔ اس کام کو بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دینے کے لیے شاہ رخ خان اور ان کا خاندان باندرا کی اس معروف رہائش گاہ […]
کیا امیتابھ بچن واقعی ”کون بنے گا کروڑ پتی“ سے الگ ہو رہے ہیں؟ نئے میزبان کے لیے شاہ رخ خان، ایشوریا رائے یا کوئی اور؟ بھارتی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین گیم شو ”کون بنے گا کروڑ پتی“ (KBC) سے جُڑی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، امیتابھ بچن، جو […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2024-25 کے ابتدائی آٹھ ماہ میں بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ فروری کے مہینے میں یہ رقم 3.12 ارب ڈالر رہی۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ”مالی سال 2025 کے جولائی تا فروری […]