جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: نجی بنک کے 12 ارب کے شیئرز ڈی فریز کرنےکا فیصلہ معطل کرنےکی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس کیس میں نجی بنک کے 12 ارب روپے کے منجمند کردہ شیئرز ڈی فریز کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کرنے کی قومی احتساب بیورو کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے نجی بنک کے شیئرز […]

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اراکین وزرا کی عدم موجودگی پر برس پڑے

پنجاب اسمبلی میں وزرا کی عدم موجودگی پر حکومتی اراکین برس پڑے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزرا کی عدم موجودگی پر مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے اپنے ہی حکومتی نمائندوں کیخلاف سخت باتیں کیں۔ حکومتی رکن احسن رضا خان نے کہا کہ ہم یہاں اتے ہیں باتیں کر کے […]

اغوا کے بعد متاثرہ فیملی کیخلاف ہی مقدمہ کرنے پر پولیس اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا حکم 

کمسن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا کے بعد اسی فیملی کیخلاف مقدمات درج کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکاروں کے بظاہرشہریوں کے  اغوا، زبردستی گھروں میں داخلے، ڈکیتی اور جھوٹے مقدمات بنانے میں ملوث ہونے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایس ایس پی انوسٹی گیشن کو کم سن بچیوں […]

نیکا ڈائریکٹر کی تعیناتی غیرقانونی قرار  

اسلام آباد ہائیکورٹ  نے نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (نیکا) کے ڈائریکٹر ایس ایم او صبیح حیدر کی تعیناتی   غیرقانونی قرار  دے دی۔ عدالت نے کہا کہ ڈائریکٹر اسٹریٹیجی مینجمنٹ آفس کے عہدے کی تخلیق بھی غیر قانونی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ  کے جسٹس بابر ستار نے نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن […]

مستونگ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

مستونگ کے علاقے دشت میں پولیس اہلکار نے حاضر دماغی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کے روز دوپہر تقریباً ایک بجے ایگل اسکواڈ کا ایک اہلکار ڈیوٹی سے چھٹی کے بعد […]

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلیٰ کے پی کا توہین عدالت کی درخواست دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ داہگل ناکے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم توہین عدالت کی پٹیشن دے رہے ہیں چونکہ تین ججز کی حکم عدولی ہوئی ہے، ہمارے قائد کے کیسز کی سپریم کورٹ […]

کوئٹہ؛ خاتون ٹیچر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم زخمی حالت میں گرفتار

سیریس کرائمز انویسٹی گیشن ونگ (SCIW) نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون ٹیچر مریم شاہوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اویس ولد موسیٰ محمد حسنی 17 سالہ اسکول ٹیچر مریم شاہوانی کے قتل کیس میں مطلوب تھا۔ مریم شاہوانی کو 16 اکتوبر […]

راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں سے 5 مغوی بازیاب

پنجاب پولیس نے راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں سے 5 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سرکل بنگلہ اچھا میں ڈاکو پانچ مقامی افراد کو اغوا کرکے اپنی کمین گاہ کی جانب فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ راجن پور پولیس نے بروقت ڈاکوؤں کا تعاقب کرکے انہیں گھیرے میں لے لیا، پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان […]

محمد رضوان کی بگ بیش لیگ میں شرکت کی تصدیق

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بگ بیش لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی۔ بگ بیش لیگ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں محمد رضوان نے کہا کہ میں ہمیشہ چیلنجز کو پسند کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آسٹریلیا والوں کی کرکٹ دیکھی ہے، یہ […]

کراچی میں یلو لائن بی آر ٹی کے اہم حصے کو عوام کیلیے کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں یلو لائن بی آر ٹی کے اہم حصے تاج حیدر پل کو عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ گلشن معمار تا ٹاور ای وی بسز کا نیا روٹ شروع کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ […]