پاکستان اور افغانستان کے تعلقات ہمیشہ پیچیدگیوں اور الجھنوں کا شکار رہے ہیں۔ ایک طرف مذہبی و ثقافتی رشتے ان کے درمیان قربت پیدا کرتے ہیں تو دوسری طرف سیاسی اختلافات، سرحدی جھڑپیں اور دہشت گردی ان رشتوں کو کمزور کر دیتی ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں طورخم اور چمن کے سرحدی مقامات پر ہونے والی […]
جان کاشمیری کی شعری عظمت کا حوالہ غزل ہے، ان کا شمار موجودہ عہد کے کہنہ مشق شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کا منظرِ عام پر آنے والا تازہ بہ تازہ شعری مجموعہ ’’ لوحِ غیر محفوظ ‘‘ میرے پیشِ نظر ہے۔ جس کے مطالعے سے یہ بات بڑے وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی […]
انشائیہ کے لغوی معنی دل سے نئی بات کرنے کے ہیں، اصطلاح میں ایسی نثری تحریر جس میں کسی واقعہ یا کسی خیال یا کسی لمحاتی کیفیت کو آزادانہ، بے تکلف، پرلطف، غیر رسمی اور بغیرکسی منطقی ربط کے ہلکے پھلکے انداز میں تحریرکیا گیا ہو۔ خیال آرائی انشائیہ میں بنیادی جوہرکی حیثیت رکھتی ہے، […]
ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی تھی، خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب بھر میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب آرہے تھے، لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے تھے، سندھ میں بھی خطرات موجود تھے۔کراچی تھوڑی سی بارش ہی میں کافی حد تک اربن فلڈنگ کا شکار ہو چکا تھا۔ قدرتی آفات کے آگے […]
ظلم و ستم گری اور غیر منصفانہ رویے کے حوالے سے لوٹ مار کرنے والے گروہ بے حد بے رحم ہے۔ پولیس اپنی کارکردگی اور اپنے فرائض منصبی سنبھالنے میں ناکام ہو چکی ہے، کسی زمانے میں ہمارے معاشرے میں خواتین کو الحمدللہ عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ شاید اسلامی تعلیمات […]
آج کل اخبارات کا مطالعہ کرنے، خبریں دیکھنے اور سوشل میڈیا کا جائزہ لینے پر لوگوں کی خودکشی یا معمولی تنازعات و تکرار پر قتل کی خبریں گویا معمول بنتی جا رہی ہیں۔ ہمارے اردگرد تواتر سے رونما ہونے والے یہ سانحات سماج میں بڑھتی شدت پسندی، عدم برداشت اور لوگوں کی خستہ ذہنی حالت […]
بحیرہ عرب میں موجود سمندری سرگرمی کی سابقہ شدت برقرار،کراچی سے لگ بھگ 936 کلومیٹر دور رہ گیا۔ محکمہ موسمیات نےپانچواں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کیا،جس کے مطابق مشرقی بحیرہ عرب میں موجود دباؤ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھا۔ دباؤ کراچی کے جنوب مشرق میں لگ بھگ 936 کلومیٹر کے […]
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اندھی گولی لگنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے مومن آباد فقیر کالونی میں 8 سالہ بچہ گولی لگنے سب جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا جس […]
کرک: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پروٹوکول کی وجہ سے سڑک بند ہونے پر عوام سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ کرک میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ میں نے اپنے سیکیورٹی چیف کو ہدایت کی تھی کہ کوئی روٹ نہیں لگے گا۔ انہوں […]
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوابی اور نوشہرہ سمیت متعدد اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت سونے کی غیرقانونی کان کنی سمیت سرگرمیوں پر پابندی میں توسیع کردی۔ خیبرپختونخوا محکمہ داخلہ وقبائلی امور نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے […]