بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی اور نصف صدی کا قصہ

دنیا بھر کی خبروں میں پاکستان کے بارے میں حوصلہ افزاء خبروں کا عموماً انتظار ہی رہتا ہے۔ ایسی ہی ایک خبر چند روز قبل جاری ہوئی تو توجہ کا باعث بنی۔ دنیا کی اعلیٰ تعلیمی ریسرچ یونیورسٹیز کی رینکنگ میں پاکستان کی 48 یونیورسٹیز شامل! تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ برطانیہ […]

پاک، افغان تنازع

پوری دنیا پر جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے، جب اسرائیل نے دوحہ قطر پر حملہ کیا۔ وہ امریکا کا اتحادی تھا۔ اسرائیل نے قطرکو نشانہ بنایا یہ بہانہ بنا کرکہ دوحہ میں حماس کی قیادت موجود تھی ۔ قطر امریکی دوستی میں یہاں طالبان کی مہمان نوازی بھی کرتا رہا۔ قطر پر حملہ ایک […]

کراچی میں ڈکیتی کی واردات، شہری سے 66 لاکھ روپے چھین لیے گئے

فیڈرل بی ایریا راشد مہناس روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار ڈکیت شہری سے 66 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او فیڈرل بی صنعتی ایریا آفتاب عباسی نے بتایا کہ نقدی لوٹنے کی واردات راشد مہناس روڈ پر سہراب گوٹھ جانے والے ٹریک پر صغیر سینٹر کے قریب یوٹرن […]

کے ایچ اے اور بی براؤن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کے ایچ اے کی مالی اعانت سے سہراب گوٹھ کے قریب جدید ہاکی گراؤنڈ تعمیر کیا جائے گا۔کراچی ویمن ہاکی ٹیم کے لیے وظیفہ جاری ہوگا،معاشی ہونہار کھلاڑی سعدعلی کو ماہانہ 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں […]

خطرات کی زد میں (حصہ اول)

موجودہ صدی پوری دنیا کے لیے بے شمار خطرات اپنے ساتھ لے کر آئی ہے، زمینی و سماوی آفات کا کوئی شمار نہیں ہے، اس کے علاوہ انسان کی اپنی پیدا کردہ تکالیف اپنی جگہ ہیں۔ پاکستان میں تو ایسی صورتحال زمانہ بعید سے زمانہ قریب تک جوں کی توں ہے بلکہ مصائب و مسائل […]

جیے جَلائے، مرے پَلائے

میری دادی جنھیں ہم امّاں کہتے تھے، بیشتر انسانوں میں پائی جانے والی دوغلے پن کی عادت پر رنجیدہ دل کے ساتھ اکثرکہا کرتی تھیں، ’’ جیے جَلائے، مرے پَلائے‘‘ یعنی انسان زندہ جاوید لوگوں کی قدر نہیں کرتا، اُن کو اچھا نہیں سمجھتا لیکن جیسے ہی وہ دنیا سے رخصت ہوتے ہیں فوراً اُن […]

اسرائیل جنگ ہارگیا ہے

غزہ پر حالیہ جارحیت جو مسلسل دو سال جاری رہی اور اس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی گئی اور بڑے پیمانے پر غزہ کو تباہی کی طرف دھکیلا گیا، ان سب حالات میں آخر کار 9 اکتوبر 2025 کو جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔  لیکن اس پورے عرصے میں ایک […]

پکتیکا میں کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب خارجی سمیت 70 سے زائد خوارج ہلاک ہوئے، سیکیورٹی حکام

سیکیورٹی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کی رات کو افغانستان کے صوبے پکتیکا میں گل بہادر گروپ کے خلاف کارروائی کر کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 70 سے زائد خوارج ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق انٹیلیجینس ذرائع کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق ان مؤثر اسٹرائیکس میں خارجی گل بہادر گروپ کے […]

ڈاکٹروں نے پکل بال کھیلنے والوں کیلئے انتباہ جاری کر دیا

امریکا میں ڈاکٹروں نے لوگوں کو پکل بال کی بڑھتی مقبولیت سے آنکھ کو لگنے والی چوٹوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا۔ پکل بال ٹینس اور بیڈمنٹن کو ملا کر ایک نیا کھیل بنایا گیا ہے۔ جرنل جاما اوپتھلمولوجی میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2005 سے 2024 […]

کراچی میں ٹریفک گردی جاری، ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار کو روند دیا، خاتون جاری بحق

شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نمبر 2 میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ 2 نمبر پٹیل کانٹے کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون ہلاک جبکہ نوجوان معمولی زخمی ہوگیا۔  خاتون کی لاش ایدھی کے رضا […]