معروف سوشل میڈیا شخصیت اور ابھرتی ہوئی اینکر، سجل ملک نے پہلی بار انکشاف کیا کہ مشہور اداکار و میزبان عمران اشرف ان کے رشتہ دار ہیں۔ سجل ملک نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نےگفتگو کے دوران بتایاکہ ، جی ہاں، عمران اشرف ہمارے قریبی رشتہ دار ہیں۔ دراصل […]
خیبر پختونخوا میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانے کا رجحان خطرناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے، جس کے باعث خسرہ اور خناق جیسے مہلک امراض ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اس وقت تقریباً 19 ہزار والدین ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو ویکسین لگوانے سے […]
کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باسیلیکا میں پوپ کی عوامی دیدار کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کی آخری رسومات سے قبل ویٹی کن میں 3 دن کے دوران تقریباً 2 لاکھ 50 ہزار […]
بھارتی ریاست اترپردیش میں مقیم تقریباً 1800 پاکستانی شہری وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد بھارت نے اپنے ملک سے پاکستانیوں کو نکل جانے کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ پہلگام میں 26 بھارتی سیاحوں کے قتل کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ بڑھ گیا […]
لاطینی امریکی ملک ایکواڈور آج علی الصبح شدید زلزلے سے لرز اٹھا۔ ریکٹر اسکیل پر 6.3 شدت کے اس زلزلے نے شمال مغربی ساحلی شہر ایسمرالڈس کو ہلا کر رکھ دیا۔ حکام کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 135 خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ زلزلہ صبح 6 […]
برطانیہ کے علاقے سولیہل سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ ایوان ویلنٹائن اُس وقت حیرت میں ڈوب گئے جب انہیں معلوم ہوا کہ انہوں نے جس کار کو 20,000 پونڈ میں خریدا ہے، وہ دراصل ان کی ہی چوری شدہ گاڑی ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ایوان نے بتایا کہ 28 […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 15ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز 5 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے جیت کے لیے 143 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور […]
پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد بھارتی حکومت نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پاکستانیوں کو بھارت چھوڑنے کی ہدایت دے ڈالی ہے۔ حکومت کے اس فیصلے نے نیپال کے راستے ہندوستان آئی پاکستانی خاتون سیما حیدر کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ بھارتی نوجوان سچن مینا سے شادی کرنے کے بعد سیما حیدر […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مودی سرکار کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھارت کی طرف سے سندھو پر حملہ ہوا ہے، بھارت کو کہتا ہوں سندھو ہمارا ہے اور ہمارا رہے گا، اس دریا سے ہمارا پانی بہے گا یا ان کا خون، پاک فوج بارڈر […]
بلوچستان کا نوجوان انڈیا کے اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا، 23 سالہ سید اریان شاہ دل اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھا۔ علاج کے لیے انڈیا کے شہر چنائی کے ہسپتال میں دسمبر 2024سے زیر علاج تھا۔ والدہ اریان نے بتایا کہ بلوچستان حکومت نے 3 کروڑ علاج کے لیے دیے جو […]