بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کوہ جاندران کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی جبکہ 36 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی آگ پر قابو پانا نہ جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق بارکھان کے کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی، کوہ جاندران میں آگ نے بڑی مقدار میں جنگلات کو اپنی لپیٹ […]
پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پونے چھ گھٹنے جاری رہنے کے بعد ختم ہوچکا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق نے کی، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف، عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے اجلاس میں شرکت کی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف […]
بھارتی پنجاب کے ضلع موہالی میں صحت عامہ کے حکام نے ایک مومو اور اسپرنگ رول بنانے والی فیکٹری کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جہاں صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال پائی گئی اور فریج سے ایک کتے کا کٹا ہوا سر برآمد ہوا۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب ضلعی محکمہ صحت […]
بلوچستان یونیورسٹی کو انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک بند کر دیا جبکہ رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد انتظامیہ نے بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت تک کے لیے بند کر دیا، اس حوالے سے رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے […]
پنجاب حکومت نے نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد ”آغوش“ پروگرام کا آغاز کر دیا، 2 سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو ”آغوش“ پروگرام کے تحت 23 ہزار روپے ملیں گے۔ […]
سندھ حکومت نے خلفیہ چہارم حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، محکمہ اسکول تعلیم کے ڈپٹی سیکرٹری اشرف حسین انصاری کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں 21 رمضان […]
شرجیل میمن نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ طالبان کی حمایت یافتہ جماعتیں ان کیمرہ اجلاس میں شریک نہیں، ملک کو دہشت گردی کا چیلنج درپیش ہے۔ یہ آگ کہیں بھی پہنچ سکتی ہے۔ شرم کی بات ہے پی ٹی آئی نازک ترین […]
آئی پی پیز کے ٹیرف میں کمی کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور 7 آئی پی پیز اور سی پی پی اے نے ٹیرف نظرثانی کے لئے درخواستیں دائر کردیں۔ رپورٹ کے مطابق درخواست 2002 کی پاور پالیسی کے تحت لگنے والے آئی پی پیز نے دائر کی، نشاط […]
پنجاب پولیس نے ای پولیسنگ و خط و کتابت کیلئے تمام اداروں و اضلاع کی پولیس فورس کو پیپر لیس ورکنگ پر منتقل کردیا۔ آئی جی پنجاب نے 15 روز بعد تمام خط وکتابت پیپر لیس کرنے کا حکم دیتے ہوئے فزیکل ڈٓاک موصول کرنے سے روک دیا۔ پنجاب پولیس کو پیپر لیس ورکنگ پر […]
نعمان اعجاز پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیجنڈ ہیں۔ دوسری طرف رائید محمد عالم ایک اور ہونہار ستارہ ہیں جنہیں مثبت سے لے کر منفی کے ساتھ ساتھ کامیڈی تک ہر طرح کے کردار کرنے کی صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے۔ رائید محمد عالم ایک شو میں مہمان تھے جہاں انہوں نے اپنے فنی سفر، […]