لہسن ہمارے کچن کا ایسا جز بن چکا ہے جس کے بغیر ہم زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ہمارے کھانوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے، چاہے وہ تڑکے ہوں، چٹنی، گریوی، یا اچار۔ اور جب کسی کو نزلہ یا زکام ہو تو ہمارے بزرگ ہمیشہ لہسن کے پرانے علاج […]
گزشتہ تین دنوں سے بالی وڈ میں شاہ رخ خان کی اگلی فلم ”کنگ“ کے کافی چر چے ہورہے ہیں، جس کی ہدایت کاری سدھارتھ آنند کر رہے ہیں۔ جس میں ایک طرف دیپیکا پڈوکون کے کیمیو کردار کے بارے میں خبریں گردش کر رہی تھیں، وہیں سدھارتھ آنند نے اس افواہ کو مسترد کرتے […]
خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات میں امتحانی مراکز میں گارڈ کے داخل ہونے اور اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی، جس کا اعلامیہ کردیا گیا، دوسری جانب خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ادھر میٹرک امتحانات میں نجی اسکولوں کو سرکاری امتحانی مراکز فراہمی […]
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور معروف سیاسی شخصیت سینیٹر تاج حیدر کی نمازِ جنازہ یثرب امام بارگاہ کراچی میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ملک کی اہم سیاسی، سماجی اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر، […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا رائیونڈ پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور […]
ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور زیادہ گرمی کی صورت میں جلد موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کے لیے محکمہ تعلیم کو مراسلہ جاری کردیا، محکمہ تعلیم کو اسکولز اور کالجز میں ہیٹ ویو بچاؤ کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد جہان دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ زوال پزیر ہوئیں وہیں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں 10 فیصد سے زائد کمی آگئی، کرپٹو کے سرمایہ کار کنگال ہوگئے، اسی روز کے دوران بٹ کوائن کی قیمت 34 ہزار ڈالر سے زائد کم ہوگئی۔ […]
سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سابق وزیراعظم عمران خان کے مقدمات سننے سے روکنے کی درخواست پر سماعت وکیل حامد خان کی عدم دستیابی کے باعث نہ ہوسکی، جسٹس محمد علی مظہرنے کہاکہ جسٹس قاضی فائزعیسی تو ریٹائرڈ ہوگئے کیا جج ریٹائرمنٹ کے بعد یہ معاملہ زندہ ہے؟ جسٹس جمال […]
قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے معاملے پر ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اپنے اجلاس میں چاروں صوبائی وزرا کو بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتہ بلائے جانے کا امکان ہے، مرکزی […]
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی، اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سالی کے معاشی ترقی بڑھ کر 3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، آئی ایم ایف قرض پروگرام سے معاشی ترقی بہتر ہوگی، اصلاحات کے باعث […]