سندھ حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر اپنے ملازمین کی اپنی پنشن کے ذریعے ملنے والی مراعات کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یوں نیو لبرل ازم کے تحت اب سندھ حکومت اپنی پالیسیاں بنا رہی ہے۔ سندھ حکومت کے 6 لاکھ ملازمین اس فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ صوبائی حکومت […]
دنیا کی سیاست میں ہر روز کوئی نہ کوئی نیا واقعہ رونما ہوتا ہے۔ کہیں نئے اتحاد تشکیل پاتے ہیں،کہیں پرانے تعلقات ٹوٹتے ہیں اورکہیں ایک معاہدہ آیندہ نسلوں کے مقدرکو بدل دیتا ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ بھی انھی واقعات میں سے ایک ہے۔ […]
پاک بھارت تعلقات کا ہر باب تاریخ کے دردناک نقوش سے عبارت ہے۔ تقسیم ہند کے دن سے لے کر آج تک وہ تلخ یادیں، دھوکے اور تنازعات ہمارے زخموں کی یاد تازہ کرتے رہتے ہیں ۔ ہندوستان کا رویّہ ہمیشہ سے دشمنی پر مبنی رہا ہے۔ اس کی قیادت نے بٹوارے کی حقیقت کو […]
اگرچہ حکومت اور سرکاری ادارے معیشت کی بہتر تصویر پیش کرتے ہیں اور ان کے بقول پاکستان معاشی درستگی کی سمت بڑھ رہا ہے ۔اس وقت عالمی اور علاقائی سیاست اور سفارت کاری کی بنیاد پر یہ دعوی بھی کیا جا رہا ہے کہ عالمی سطح پر نئے معاشی امکانات اور مواقع کا پیدا ہونا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے نے یہاں دوبرس سے جاری جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی ہے، اس منصوبے پر عملدرآمد سے غزہ میں انسانی مصائب میں کمی اور فوری جنگ بندی ہوگی، تمام ملٹری آپریشنز روکے جائیں گے، حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، عبوری عالمی […]
لاہور میں ڈاکٹر سے 29 ہزار روپے رشوت لینے کا الزام ثابت ہونے پر 4 ڈولفن اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس میں تعینات 4 ڈولفن اہلکاروں کو رشوت ستانی کی شکایت ملنے اور انکوائری میں الزام ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ برطرف ہونے والوں […]
لاہور پولیس نے تین بچوں کی ماں پر سرعام تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پولیس نے کارروائی کر کے خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا جن میں متاثرہ کا شوہر بھی شامل ہے۔ ایس پی اقبال ٹاؤن محمد عمر نے […]
پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہونے کے بعد پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب سے 2 روز سے آٹے کی سپلائی بند ہونے پر پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران دوبارہ سر اٹھانے لگا ہے۔ آ آٹے کی سپلائی بند ہونے سے 20 کلو تھیلے […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 […]
پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر شاہ زیب رند نے سلمان خان کی جانب سے شاباش دینے کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر شیئر کرتے ہوئے بھارتیوں کیلیے معنی خیز پیغام جاری کردیا۔ ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی ہٹ دھرمی اور جارحانہ رویے کی گونج کے دوران شاہ زیب رند نے سلمان خان سے […]