قائداعظم یونیورسٹی میں سانحہ 11 مارچ کی مذمت کے لیے امن واک کا انعقاد

قائداعظم یونیورسٹی میں سانحہ جعفر ایکسپریس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائیکالوجی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی امن واک کے دوران […]

خیبر پختونخوا: خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ ٹھپ، ملوث افسر کو بچالیاگیا

خیبر پختونخوا کے محکمہ سوشل ویلفیئر میں خاتون کو ہراساں کرنے کے معاملے میں بنائی گئی انکوائری کمیٹی بے سود رہی۔ ہراسانی میں ملوث افسر کو سزا دینے کی بجائے معاملہ ٹھپ کردیا گیا۔ محکمہ سوشل ویلفیئر خیبر پختونخوا میں کلاس فور کی خاتون ملازمہ نے سیکرٹری سوشل ویلفیئر کو بھیجی گئی درخواست میں موقف […]

اگر کسی کے پاس بڑی گاڑی ہے تو اس کا ظرف بھی بڑا ہونا چاہیے، سبینا فاروق کا پیغام

پاکستانی اداکارہ سبینا فاروق نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اہم سماجی پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے بڑی گاڑیوں کے مالکان کو اخلاقیات اور صبر کا درس دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے پاس بڑی گاڑی ہے تو اس کا ظرف بھی بڑا ہونا چاہیے۔ خاص طور پر موٹر […]

پیکا کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی فرحان ملک کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر نوٹسز بھی جاری کر دیے۔ کراچی سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے پیش کیا، فرحان ملک کے وکیل نے عدالت […]

نئی کینالز کی تعمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کے سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

نئی کینالز کی تعمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کے سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، احتجاج کے دوران گھوٹکی، تھرپارکر، شکارپور، قمبر شہدادکوٹ و دیگر شہروں میں وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ جیکب آباد جیکب آباد میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے کیخلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے […]

بہن کے قتل کے بعد والد کا بیٹے کو پانی پلانا سنگین معاملہ ہے، قتل کیس میں عدالت کے ریمارکس

صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مقامی عدالت نے گذشتہ برس بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون ماریہ بی بی کے مقدمے میں ان کے والد اور بھائی کو مجرم قرار دیتے ہوئے پھانسی اور 10، 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ مقتولہ کی بھابھی اور بڑے بھائی کو بری […]

خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب

پاکستان سے افغان باشندوں کے انخلاء کے معاملے پر وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے افغان باشندوں کے حوالے سے کے پی حکومت سے تفصیلات مانگی ہیں، وزارت داخلہ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت سے پوچھا گیا ہے کہ کتنی تعداد میں افغان […]

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک گراوٹ، بارشوں کی کمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک میں بارشوں کی کمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ آبی ذخائرتیزی سے کم ہو رہے ہیں، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک نیچے آ چکا ہے، اورسندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے کئی اضلاع شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے خبردارکیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صنعت، تحفظ خوراک اورتجارت کے سیکرٹریز کو طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی اے سی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں میں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے چینی کی صورتحال پر رپورٹ پیش نہ […]

نیہا ککڑ میلبرن کنسرٹ کے اسٹیج پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

پلے بیک گلوکارہ نیہا ککڑ اپنے میلبورن کنسرٹ میں تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر اسٹیج پر رو پڑیں۔ اگرچہ گلوکارہ نے ہجوم سے معافی مانگی، لیکن کچھ مایوس پرستاروں نے اسے ’ڈرامہ‘ اور ’اداکاری‘ قرار دیا۔ ویڈیوسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل کلپ میں، نیہا کو اسٹیج پر […]