کراچی: سرجانی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر ایک شخص جاں بحق 

سرجانی ٹاؤن کے علاقے خیر محمد گوٹھ میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک میں گرنے سے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔  متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے رات گئے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 30 سالہ اویس کے نام سے کی […]

برطانیہ، پرتگال میں پہلا دفاعی معاہدہ فرانس کے نپولین کو لے ڈوبا

پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے نے دنیا میں ہلچل مچا دی۔ عسکری اصطلاح میں ’’ڈیفنس پیکٹ‘‘سے مراد دو یا زائد ملکوں کا بصورت جنگ ایک دوسرے کی ہر ممکن مدد کرنا ہے۔ ازروئے تاریخ ایسا پہلا باقاعدہ معاہدہ 16 جون 1373ء کو برطانیہ اور پرتگال کے درمیان ہوا۔ تب سے ملکوں کے مابین ایسے […]

آئی جی سندھ کا پولیس میں بڑے پیمانے میں تبدیلی کا فیصلہ

آئی جی سندھ نے محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے میں تبدیلی کافیصلہ کر لیا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی رینج کے ایک ڈی آئی جی اور 3 ایس ایس پیزکو ہٹانے کی سفارش کی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ آئی جی سندھ نے کراچی رینج میں تعینات مجموعی طور پر 65 پولیس […]

سعودی قرضے سب سے سستے، معاشی تعاون بڑھے گا، دفتر خارجہ

پاکستان کو سعودی عرب سے سستے ترین قرضوں کی سہولت حاصل ہے، 4 فیصد شرح سود کے ساتھ 5ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کیے گئے جو چینی کیش ڈیپازٹس کے مقابلے میں ایک تہائی سستے اور غیرملکی کمرشل قرضوں کے مقابلے میں نصف سستے ہیں۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق حالیہ برسوں میں سعودی عرب […]

تباہ کن سیلاب، معاشی ترقی کی شرح میں نمایاں کمی کی پیشگوئی

ملک میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد نجی مالیاتی اداروں نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے، ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے مالی سال 2026 کیلیے جی ڈی پی کی شرح نموکا تخمینہ 2.75 فیصدسے 3.25 فیصدکے درمیان لگایا ہے، جو اس سے قبل 3.5 فیصد سے […]

وزیراعظم شہباز شریف 26 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

جنرل اسمبلی کے80 ویں اجلاس کے موقع پروزیر اعظم شہباز کی صدر ٹرمپ سمیت اہم رہنمائوں سے سائیڈ لائن ملاقاتیں متوقع ہیں۔ اس اہم موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکہ کی خبریں زیر گردش ہیں۔ سفارتی ذرائع نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کا امکان مگر فیلڈ مارشل […]

نئی عالمی صف بندیاں

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان جو لینڈ مارک دفاعی معاہدہ ہوا ہے، اس پر اندرون ملک ہی نہیں، عالمی سطح پر بحث مباحثے جاری ہیں، اس حوالے سے مختلف قسم کی آراء کا اظہار کیا جا رہا ہے، آج کی دنیا میں جو صف بندیاں ہو رہی ہیں، پاک سعودیہ اسٹرٹیجک دفاعی معاہدے کو بھی […]

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ منگوا رہے تھے‘ کھا رہے تھے اور بل دے کر جا رہے تھے‘ نوجوان اکائونٹینٹ ریستوران کا مستقل گاہک تھا‘ وہ روز دیکھتا تھا گاہکوں کے درمیان درمیانی عمر کا ایک شخص آتا تھا‘ ناشتے کا آرڈر دیتا تھا‘ ناشتہ کرتا تھا اور بھیڑ کا […]

نیپال کی بغاوت اور جمہوریت کا سوال

جنوبی ایشیا کے پہاڑوں کے درمیان چھپا ہوا چھوٹا سا ملک نیپال آج ایک بار پھر سیاسی بحران کی زد میں ہے۔ چند دہائیاں پہلے تک یہ بادشاہت کے سائے میں سانس لینے والا سماج تھا، پھر عوامی تحریکوں نے اس بادشاہت کے پرخچے اڑائے اور جمہوریت کے خواب نے وہاں کے عوام کی آنکھوں […]

کرکٹ سیاست کی زد میں

14 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان کی جانب سے جو ٹیم میدان میں اتاری گئی ،کرکٹ کے ماہرین کے مطابق وہ نہایت کمزور تھی۔ سلیکٹرز نے نہ جانے کیوں بھارت کے تجربہ کار کھلاڑیوں […]