خیبرپختونخوا، پنجاب میں ٹریفک حادثات، 2 بھائیوں اور 7 سالہ بچی سمیت 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخواسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والے ٹریفک حادثات کے نیتجے میں 2 بھائیوں اور 7 سالہ بچی سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور بالاٸی خان پور بیسبن کے مقام پر گاڑی کھاٸی […]

اسلام آباد میں اغوا اور تاوان کی واردات میں پولیس اہلکار ملوث نکلے

اسلام آباد سے 29 مارچ کو 2 شہریوں کے اغوا اور تاوان کی واردات میں راولپنڈی پولیس کے اہلکار ملوث نکلے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ساتھی کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق اہلکار زاہد اور آفاق ساتھیوں کی مدد سے لوگوں کو ہنی ٹریپ کرتے تھے۔ اسلام آباد میں محافظ ہی عوام کو […]

امریکی کانگریس کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا

امریکی کانگریس کا ایک اعلی۔سطح وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا، امریکی کانگریس کے اراکین پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریسی وفد 10 سے 15 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا، کانگریس رکن جنرل جیک برگمین اور ٹام سوزی وفد […]

پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان، عالمی و قومی ستارے شامل

پاکستان سپر لیگ 2025 (پی ایس ایل 10) کے کمنٹری پینل کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں کرکٹ کی دنیا کے کئی بڑے نام پہلی بار شامل کیے گئے ہیں۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل اردو کمنٹری بھی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل کے چیف […]

کراچی میں سورج کا قہر جاری، گرمی کی شدت 40 ڈگری محسوس

کراچی میں سورج کی تپش نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ آج شہر کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، تاہم گرمی کی شدت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مغرب کی سمت سے گرم اور خشک […]

تین اقسام کا وقت بتانے والی دنیا کی سب سے پیچیدہ گھڑی تیار

حال ہی میں سوئس واچ میکر ”ویچرون کانسٹنٹین“ نے ایک ایسا وقت دیکھنے والا آلہ پیش کیا ہے جو اپنی پیچیدگی اور فن کے لحاظ سے ایک نیا ریکارڈ قائم کرتا ہے۔ یہ واچ نہ صرف وقت بتاتی ہے بلکہ سورج کی پوزیشن، چاند کے مراحل، اور ستاروں کی حالتوں کو بھی ٹریک کرتی ہے، […]

پاکستان لانگ رینج رائفل ٹیم کی عالمی میدان میں شاندار کامیابی، جنوبی افریقہ میں ڈبل گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم

پاکستان کی لانگ رینج رائفل ٹیم نے جنوبی افریقہ میں منعقدہ لانگ رینج چیمپئن شپ 2025 میں اپنی شاندار کارکردگی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ ٹیم نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حریف جنوبی افریقہ کو شکست دے کر نہ صرف ڈبل گولڈ میڈل جیتا بلکہ ایک نئی تاریخ بھی […]

دوسروں کو چور ،چور کہنے والے آج ایک دوسرے کو چور کہہ رہے ہیں، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار کی سیاست کرنے والے آج خود اندرونی خلفشار کا شکار ہو چکے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ جو جماعت ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات کرتی تھی، آج وہ خود ٹکڑوں میں بٹ چکی ہے۔ جو دوسروں کو چور کہتے تھے، […]

یونان: غیر قانونی تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار، ایک شخص ہلاک، 39 افراد کو بچا لیا گیا

یونان سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہو گئی۔ ترکیہ سے روانہ ہونے والی ایک ربڑ بوٹ (رافٹ) یونانی جزیرے کاستیلوریزو پہنچنے کی کوشش کے دوران ڈوب گئی۔ کشتی میں 40 افراد سوار تھے جن میں 13 معصوم […]

حوثیوں پر حملہ: ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا تھا؟

دنیا ایک بار پھر مشرق وسطیٰ کی گہما گہمی میں الجھی ہوئی ہے، اور یمن کا بحران عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ امریکہ نے حالیہ دنوں میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں سے حوثیوں کی کمر […]