ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: جیولن تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ارشد ندیم نے تیسری اور آخری تھرو میں 85.28 میٹر کا فاصلہ طے کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔ ان کی پہلی تھرو 76.99 میٹر اور دوسری باری […]

کیا نیا ’پاکستان ٹی وی‘ عالمی سطح پر اپنا بیانیہ پیش کر پائے گا؟

الیکٹرانک میڈیا کی تیزی سے بدلتی دنیا میں پاکستان ٹیلی ویژن بھی خود کو وقت کے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے اور عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اپنی موجودگی قائم رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اسی تسلسل میں پاکستان کا انگریزی زبان کا چینل ’پی ٹی وی ورلڈ‘ ایک مرتبہ پھر ری شیپ کر کے […]

دپیکا ککڑ نے بیٹے کو عربی سکھانا شروع کردیا، قرآن کی تعلیم کی جانب پہلا قدم

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ دپیکا ککڑ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے دو سالہ بیٹے روحان کو نہایت شفقت کے ساتھ عربی حروفِ تہجی سکھا رہی ہیں۔ دپیکا ککڑ نے ایک مرتبہ پھر اپنی محبت بھری ماں کی جھلک دکھا کر مداحوں کے دل جیت لیے […]

وزیراعظم کے سہ ملکی دورے کا آغاز، پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف نے سہ ملکی دورے کا آغاز کر دیا ہے، پہلے مرحلے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان سعودی عرب تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا […]

بھارت کی ایک اور گھٹیا حرکت: ایشیا کپ جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پہنچے نہیں، ٹرافی ابھی جیتی نہیں، بھارتی میڈیا کو ابھی سے فکر پڑ گئی۔ بھارت نے ٹورنامنٹ جیتنے کی صورت میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایشیا کپ کے دوران ہاتھ نہ ملانے کے تنازع کے بعد معاملہ مزید سنگین ہو […]

ملکی گیس کنکشن پر مستقل پابندی عائد، وصول شدہ 30 لاکھ درخواستیں منسوخ کرنے کی ہدایت

ملکی گیس پر کنکشن لگانے کے لیے مستقل طور پر پابندی عائد کردی گئی اور اور پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کا منظور کردہ فریم ورک سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو ارسال کردیا ہے، جس میں ملکی گیس پر […]

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے اپنے تعلقات کو کیوں چھپا رکھا ہے؟

شوبز اور سیاست کی دنیا سے تعلق رکھنے والی دو بڑی شخصیات، امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اب بھی ایک دوسرے میں دلچسپی رکھتے ہیں، مگر انہوں نے اپنے تعلقات کو عوام کی نظروں سے اوجھل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی جریدے یو ایس ویکلی نے اپنی […]

اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں

اسرائیلی افواج نے بدھ کے روز غزہ سٹی میں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کردی ہیں، یہ غزہ کا وہ علاقہ ہے جہاں گزشتہ روز سے مسلسل اور شدید فضائی بمباری جاری ہے تاہم فضائی بمباری میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے […]

بھنڈی پکاتے وقت چپچپا اور لیس دار ہونے سے بچانے کے 7 زبردست ٹوٹکے

بھنڈی، جسےلیڈی فنگر بھی کہا جاتا ہے، کھانوں میں ایک عام اور پسندیدہ سبزی ہے۔ سبزی کے طور پر بھنڈی کی ڈرائی سبزی تقریباً ہر گھر میں سال بھر بنتی رہتی ہے۔ مگر اکثر اسے پکاتے وقت بھنڈی چپچپی اور لیس دار ہو جاتی ہے، جس سے پکانے کا عمل مشکل اور لمبا ہو جاتا […]

عوام تیاری کرلیں: ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک […]