احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے

پاکستان کے مشہور ننھے اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عُمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ یہ افسوسناک خبر احمد شاہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری کی گئی، جہاں انہوں نے مداحوں سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی۔ ’ہمارے خاندان کا ننھا چمکتا ستارہ اُمر شاہ خالقِ حقیقی سے […]

مارکو روبیو کے اسرائیل پہنچتے ہی غزہ پر حملوں میں شدت آگئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے اسرائیل پہنچتے ہی شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے بمباری تیز کردی ہے۔ غزہ سٹی میں اسرائیلی افواج نے 30 سے زائد رہائشی عمارتوں کو تباہ کر دیا ہے جس کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اتوار کو […]

تارا محمود نے سیاستدان کی بیٹی ہونے کا راز کیوں چھپایا؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ تارا محمود کے نجی زندگی سے متعلق حالیہ انکشاف نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ تارا کے اداکاری سفر کا آغاز امریکہ میں تعلیم مکمل کرنے اور کئی سال وہاں کام کرنے کے بعد ہوا اور جب وہ پاکستان واپس آئیں تو انہوں نے اداکاری کو بحیثیت کیریئر […]

بھارتی کھلاڑیوں کو ہاتھ نہ ملانے کی ہدایت کس نے دی تھی؟ نام سامنے آگیا

ایشیا کپ 2025 میں دبئی اسٹیڈیم میں ہونے والا پاک بھارت مقابلہ کرکٹ کے لحاظ سے تو یکطرفہ رہا، مگر میچ کے بعد پیش آنے والے ایک واقعے نے کھیل کے آداب پر سوال کھڑے کر دیے۔ بھارتی ٹیم نے جیت کے بعد روایتی مصافحہ (Handshake) سے انکار کر دیا اور ڈریسنگ روم لوٹ گئی، […]

قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے؛ اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں قطر امریکا کا مضبوط اتحادی اور اس کے ساتھ خاص تعلقات ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امیر قطر ایک عظیم رہنما ہیں۔ لوگوں کو نشانہ بناتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ قطر پر اسرائیلی حملوں اور نیتن یاہو سے […]

ایشیا کپ: ٹاس کے بعد بھارتی کپتان اور میچ کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا

ایشیا کپ 2025 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسپورٹس مین شپ کے خلاف اقدام سامنے آیا ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی 20 کے میچ کے اختتام پر بھی بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین شپ کے خلاف عمل کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں سے […]

میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے، بھارت سے میچ پر پاکستانی شائقین سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی 7 وکٹوں سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین سرگرم ہوگئے۔ ایکس صارف زین ہنی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز کو حوصلہ دیتے ہوئے لکھا کہ ”ہمارا قومی کھیل ویسے بھی تو رفال گرانا ہے۔“ روایتی حریف کے […]

ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص بیٹنگ، شائقین بابر اعظم کو کیوں یاد کرنے لگے؟

ایشیا کپ ٹی 20 میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم کی ناقص بیٹنگ دیکھ کر قومی کرکٹ ٹیم کے شائقین کو سابق کپتان بابر اعظم کی یاد ستانے لگی۔ اتوار کو ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم کا ٹاپ آرڈر بالکل ناکام رہا، اوپنر صائم ایوب صفر پر آؤٹ ہوئے جب کہ کپتان […]

گوگل کے جیمینی ’نینو بنانا ایپ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

گوگل کی جیمینی ایپ کے تحت متعارف کرایا گیا مصنوعی ذہانت پر مبنی ایڈیٹنگ ٹول نینو بنانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ یہ ٹول اپنی تیز ترین رفتار، فوٹو ریئلسٹک کوالٹی اور آسان استعمال کے باعث صارفین کو حیران کر رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق گوگل کی جانب سے اپنی جیمینائی ایپ کے […]

دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر، ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے دوحہ میں عرب اسلامک وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر مختلف مسلم ممالک کے ہم منصبوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، اسرائیلی جارحیت، فلسطینی عوام کے حقوق، اور مسلم دنیا کے باہمی اتحاد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]