بنکاک: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم (UNODC) نے رپورٹ میں کہا ہے کہ مشرقی تیمور میں ایک مشتبہ کال سینٹر اور کمپنیوں کے نیٹ ورک کا سراغ ملا ہے، جن کے روابط حال ہی میں قائم ہونے والے فری ٹریڈ زون سے جڑے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق رپورٹ میں بتایا […]
پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کے بارے میں سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی ثنا فہد کے بعد دوبارہ شادی کر لی ہے۔ فہد مصطفیٰ اپنی پرکشش شخصیت اور محنت کے باعث پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بہت مقبول ہیں۔ فہد کی ذاتی زندگی بھی مثالی […]
امریکی میگزین فارن افیئرز نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا ہے۔ امریکی میگزین کے آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ بھارت کبھی بھی امریکا کا قابل بھروسہ شراکت دار نہیں رہا اور وہ امریکا کی توقعات پر کبھی پورا نہیں اُترا ہے بلکہ باکستان زیادہ […]
اسرائیلی فوج نے ویسٹ بینک میں چھاپے مارنے کے دوران 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے اور شہر میں کرفیو نافذ کر دیا […]
معروف بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی آئندہ زندگی میں کسی خوش نصیب شخص کے لیے ایک بہترین لائف پارٹنر بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔ تمنا بھاٹیا جو وجے ورما سے بریک اپ کے بعد اب اپنی شخصیت پر کام کر رہی ہیں نے این ڈی ٹی وی […]
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے پر نوشہرو فیروز میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث کئی بستیاں پانی سے زیر آب آگئی ہیں جبکہ علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کرنے لگے ہیں۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق نوشہرو فیروز سے 3 لاکھ کیوسک کا ریلا گزر رہا […]
مشہور ویب سیریز ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز“ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما لوکل ٹرین سے چلتی حالت میں چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثے کے نتیجے میں ان کے سر اور کمر پر چوٹیں آئی ہیں۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ فی الحال […]
سعودی عرب نے توانائی کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تیل کی قدیمی میراث رکھنے والا یہ ملک اب شمسی توانائی کی طاقت بن کر اُبھر رہا ہے۔ سعودی حکومت نے 2030 تک 130 گیگاواٹ شمسی پیداوار کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ ملک کے وسیع صحرا سولر پینلز سے […]
سوشل میڈیا پر اپنی منفرد اور دلچسپ گائیکی کے باعث شہرت حاصل کرنے والے معروف گلوکار و انٹرٹینر چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ایک وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے خود پر انڈے پھینکے جانے کے واقعے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اپنے مداحوں اور میڈیا نمائندگان کا […]
فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (FBI) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کے مشتبہ قاتل کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے، جس میں اسے واردات کے فوراً بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ 10 ستمبر 2025 کو یوٹاہ ویلی یونیورسٹی کے کیمپس میں پیش […]