امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ( سی ڈی سی) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، امریکہ میں تقریباً 42 فیصد افراد موٹاپے کا شکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے افراد برسوں سے وزن گھٹانے کے مؤثر اور محفوظ طریقے تلاش کر رہے ہیں، خواہ وہ مخصوص غذائیں ہوں، ورزش ہو یا […]
پنجاب میں دریائے چناب، ستلج اور راوی میں سیلاب کے باعث تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں نے مزید درجنوں بستیاں ڈبو دیں جب کہ سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے۔ سیلابی صورت حال سے مجموعی طور پر 42 لاکھ 9 ہزار لوگ متاثر ہوئے، جن میں سے 21 لاکھ 90 ہزار […]
غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے دوران ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ دنیا کے تمام ممالک میں غیر قانونی تارکین وطن اور باڈر کراسنگ کے حوالےسےانتہائی سخت قوانین موجود ہیں۔ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن حال وش کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سرحد کو پار کرنے کی کوشش […]
کراچی میں کل صبح 11 بجے سے آج صبح 8 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 130 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ نارتھ کراچی میں 72 اور کورنگی میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کیا نہ کہ ان کی انتظامیہ نے، قطر جیسے قریبی اتحادی پر یکطرفہ حملہ امریکا یا اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کو اسرائیل نے […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں پیش نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور انہیں گرفتار کرکے 17 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بدھ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی […]
کہتے ہیں خوشی کے لمحے اور جزبات کا امتزاج کبھی کبھی حادثوں کا روپ دھار لیتے ہیں۔ دہلی میں ایک نئی نویلی گاڑی ’تھار‘ لینے آئی خاتون نے رسم نبھانے کے لئے لیموں کچلنے کی بجائے ایکسیلیٹر دبا دیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ گاڑی پہلی منزل سے سیدھی سڑک پر جاپہنچی۔ جی ہاں 29 سالہ […]
اکثر لوگ ایڑی اور ٹخنوں کے درد سے پریشان رہتے ہیں۔ کبھی ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو کبھی خود ساختہ ادویات سے دردر کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس درد کی اصل وجہ غذائی کمی نہیں بلکہ ایڑی کی ہڈی میں معمولی چوٹ یا ہڈی کے اضافی […]
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث ملک میں سیلاب کی صورت حال کا خدشہ بدستور موجود ہے جب کہ پی ڈی ایم اے نے گنڈا سنگھ والا میں اونچے درجے کے سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ جلال پور پیروالا کو بچانے کے لیے وہاڑی پل بند […]
بالی ووڈ کی منیشا کوئرالہ نے نیپال میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کو نیپال کا“سیاہ دن“ قرار دے دیا۔ نیپالی نژاد بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے نیپال میں ہونے والے کریک ڈاؤن پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے ایک خون آلود جوتے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے […]