لوگ میرا نام اور تصویر استعمال کرنا بند کریں، ایشوریا رائے بچن کی دہلی ہائی کورٹ میں درخواست

بولی ووڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے، جس میں غیر مجاز طور پر ان کی تصاویر اور نام کے استعمال کو روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔ اداکارہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی تصاویر کو کمرشل مقاصد کے لیے استعمال کیا جا […]

چپس کو کہیں بائے بائے ، پاپ کارن کو نیا پسندیدہ اسنیک بنائیں

شام 4 بجے یا رات کے کسی پہر، کیا آپ کو اچانک بھوک کا احساس جاگ اٹھتا ہے؟ جب ہلکی سی بھوک محسوس ہو، تو ہم سب کی پہلی ترجیح یہی ہوتی ہے کچھ کرنچی، کچھ مزیداراور اکثر یہی راستہ ہمیں کچن کی طرف لے جاتا ہے۔ روایتی طور پر، چپس ہر کسی کا پسندیدہ […]

نیو کراچی میں آتشزدگی کے باعث فیکٹری منہدم، ملبے تلے ریسکیو اہلکاروں کے دبے ہونے کا خدشہ

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں آگ سے متاثرہ فیکٹری منہدم ہوگئی ہے، عمارت کے ملبے تلے ریسکیو اہلکاروں کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، عمارت گرتے ہی زوردار دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر ایٹ اے میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد […]

خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک اور تجربہ کرتے ہوئے ٹیچنگ کے لئے لائسنس رکھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ رجسٹریشن کے لئے محکمہ تعلیم 200 ملین روپے کی لاگت سے ریگولیٹری باڈی بھی قائم کرے گا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی دستاویزات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اساتذہ کے لئے لائسنس جاری کرنے […]

دھونی کی بالی ووڈ میں سرپرائز انٹری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

بھارت کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ مہندر سنگھ دھونی اپنے مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں کرکٹ کے میدان اور اشتہارات میں کامیاب جلوہ گری کے بعد اب وہ بالی ووڈ اداکار بننے جارہے ہیں۔ ایم ایس دھونی بالی ووڈ اداکار آر مادھون کے ساتھ ایک نئے پروجیکٹ میں ایکشن […]

میکسیکو میں خوفناک حادثہ: ٹرین بس سے ٹکرا گئی، 10 افراد جاں بحق 61 زخمی

میکسیکو کے وسطی علاقے میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک مال بردار ٹرین ڈبل ڈیکر بس سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ کم از کم 61 زخمی ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ بس نے چلتی […]

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار: بارشوں سے دریاؤں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ

پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق بالائی علاقوں میں بارشوں سے دریاؤں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا اور دریائے چناب میں پنجند کے مقام پر انتہائی […]

نیتن یاہو کی فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ شہر کے باشندوں کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ وہ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں کیونکہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے پر اپنی زمینی اور فضائی […]

امریکا نے جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا

امریکا نے فلسطینی وفد کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ویزا دینے سے انکار کر دیا، جس کے بعد عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور مطالبات بڑھ گئے ہیں کہ آئندہ اجلاس نیویارک کے بجائے جنیوا میں منعقد کیا جائے۔ دی گارجین کے مطابق امریکی حکام نے […]

سلمان خان نے بالی ووڈ میں کئی کیریئر تباہ کرنے کے الزامات پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے واضح کیا ہے انڈسٹری میں کسی کے کیریئر کو بگارنے یا سنوارنے میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔ کامیابی اور ناکامی انسان کے ہاتھ میں نہیں، یہ وقت اور قسمت کے فیصلے ہیں۔ سلمان خان اور ان کی فیملی پر اکثر یہ الزام لگایا جاتارہا ہے […]