ملک بھر میں جشن میلاد النبی ﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، ملک بھر میں سجاوٹ کی گئی ہے، آج نعتیہ محافل، سیرت النبیؐ کانفرنسز کا انعقاد اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر سبز جھنڈوں کی بہار ہے اور تجارتی مراکز سمیت […]

سہ ملکی سیریز، افغانستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف

تین ملکی ٹی20 سیریز کے چھٹے میچ میں افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے یو اے ای کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے […]

جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہی: درجنوں بستیاں زیر آب، قومی شاہراہ اور ٹول پلازہ بھی متاثر

دریائے چناب کا بپھرا ریلا جنوبی پنجاب میں تباہی مچاتا ہوا ملتان شہر کے قریب پہنچ گیا۔ پانی نے تمام رکاوٹیں توڑ کر درجنوں بستیاں زیر آب کر دیں۔ ٹول پلازہ اور قومی شاہراہ کا بڑا حصہ بھی متاثر ہو گیا۔ مظفرگڑھ، جھنگ، خانیوال سمیت دیگر علاقوں میں کئی گاؤں پانی میں ڈوب گئے اور […]

عظیم پاکستانی مصور صادقین کا فن دبئی میں پیش: آزادی، انصاف اور استقامت کا پیغام

پاکستان کے عظیم مصور اور خطاط صادقین کا فن آج بھی تین دہائیاں گزر جانے کے باوجود اپنی تاثیر کھو نہیں چکا۔ دبئی کی نور رائل گیلری میں حالیہ نمائش ”The Holy Sinner“ نے صادقین کے فن کو ایک نئے انداز میں پیش کیا، جہاں ان کے 30 سے زائد نایاب فن پاروں کو ذاتی […]

ہم نے چین کے ہاتھوں بھارت اور روس کو کھو دیا، مستقبل کے لیے دعا گو ہوں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بھارت اور روس کی چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی نزدیکی کو موضوع بنایا ہے اور ان ممالک کے رہنماؤں کی شی جن پنگ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’ایکس‘ پر انہوں نے کہا کہ اس ہفتے چین کے صدر […]

وزیراعظم کی نادرا میں غیر رجسٹرڈ سیلاب متاثرین کے لیے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کو آئندہ برس کی مون سون کے لیے ابھی سے تیاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات بشمول بارشوں اور سیلاب سے بچانے اور انکے نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لیے 2 ہفتے میں ایک جامع لائحہ […]

ظالم باپ نے 3 بچوں کو زندہ جلا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

بھارت میں تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا رونما ہوا، جس سے ہر آنکھ اشکبار ہوگئی، تین معصوم بچوں کو باپ نے ہی موت کے گھاٹ اُتار کر اپنی بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 38 سالہ گٹا وینکٹیشورلو، جو آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع کے رہائشی […]

وفاقی کابینہ کی صدر پاکستان کو قیدیوں کی سزاؤں میں 100 دن کی کمی کی سفارش

وفاقی کابینہ نے صدر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت 12 ربیع الاول کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں 100 دن کی کمی کی سفارش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے صدر پاکستان کو آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت قیدیوں کی مختلف جرائم کی سزاؤں میں 100 دن کی […]

حماس نے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو جاری کردی

حماس نے ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو اسرائیلی یرغمالیوں کو محفوظ حالت میں دکھایا گیا ہے۔ ان یرغمالیوں میں سے ایک گائے گلبوا-دلال ہیں، جبکہ دوسرے کا نام علون اوہیل ہے۔ حماس نے جمعہ کے روز 2023 کے اکتوبر میں اسرائیل کے ایک میوزک فیسٹیول سے اغوا ہونے والے دو اسرائیلی […]

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں تیاریوں کا آغاز ہو گیا

ملک بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر سبز جھنڈوں کی بہار ہے، اور تجارتی مراکز سمیت درجنوں عمارتیں آرائشی لائٹس سے جگمگانے لگی ہیں۔ کراچی میں 12 ربیع الاول کے موقع پر نکلنے والے جلوسوں کے لیے ٹریفک پولیس نے خصوصی […]