سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، آج فی تولہ سونے کے نرخ 1200 روپے بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونا 1029 روپے کے اضافے […]

روسی صدر کی یوکرین میں غیر ملکی فوجی اہلکاروں کو ہدف بنانے کی دھمکی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں مغربی ممالک کے فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیوٹن نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ یوکرین میں تعینات کوئی بھی مغربی فوجی اہلکار روس کو نشانہ بنانے کے بدلے میں جائز ہدف ہوگا۔ روسی صدر […]

محمد رفیع کی کہانی: لاہور کے فقیر کی تان سے ممبئی میں شہرت تک کا سفر

بالی ووڈ کے عظیم ترین گلوکاروں میں شمار ہونے والے محمد رفیع کی زندگی کا سفر نہایت دلچسپ اور اتار چڑھاؤ سے بھرپور رہا۔ لاہور کی گلیوں میں ایک فقیر کی مدھم تان سے متاثر ہو کر گلوکاری کی طرف مائل ہونے والے رفیع نے اپنی آواز کے سحر سے کروڑوں دل جیتے۔ مگر آزادی […]

اڈیالہ جیل کے باہر خاتون نے علیمہ خان کو انڈا دے مارا

اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو انڈا مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل […]

سری لنکا: ایک ہزار فٹ کی بلندی سے بس کھائی میں گرگئی

سری لنکا: ایک حادثے میں مسافر بس تقریباً ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ اسکائی نیوز کے مطابق پولیس زرائع نے بتایا کہ حادثہ جمعرات کی رات مشرقی علاقے ’ویلاوایا‘ میں پیش آیا، جو دارالحکومت […]

ریسلر نہیں، ایک نرم دل شوہر: جان سینا کا اہلیہ کے ساتھ خوبصورت رویہ وائرل

امریکی اداکار اور سابق ریسلر جان سینا کو دنیا بھر میں ان کی طاقت، فائٹنگ اسٹائل اور رِنگ کے سخت گیر کردار کی وجہ سے جانا جاتا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں حقیقی زندگی میں ان کا ایک بالکل مختلف اور نرم پہلو سامنے آیا ہے جس نے مداحوں […]

چیٹ جی پی ٹی کا ’پیرنٹل کنٹرول‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر ’پیرنٹل کنٹرول‘ متعارف کرانے اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات خاص طور پر ان والدین کے لیے ہیں جو اپنے بچوں کے استعمال پر حدود مقرر کرنا چاہتے ہیں۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق ان نئے فیچرز […]

جورجیو ارمانی کے بعد ان کی فیشن سلطنت کا مالک کون؟

دنیا کے معروف ترین فیشن ڈیزائنرز میں شمار ہونے والے اطالوی لیجنڈ جورجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ ان کی وفات کے ساتھ ہی عالمی فیشن انڈسٹری ایک نئے دوراہے پر کھڑی ہے اور سب سے اہم سوال یہی ہے کہ ’’ارمانی‘‘ کے اس اربوں ڈالر کے فیشن ایمپائر کا مستقبل […]

اسرائیلی فوج کا غزہ سٹی کے 40 فیصد حصے پر مکمل قبضے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کے چالیس فیصد حصے پر مکمل قبضے کا دعویٰ کر دیا یے۔ ترجمان اسرائیلی فوج بریگیڈیئر جنرل ڈیفرین نے کہا ہے کہ آپریشن رائزنگ لائن جارحانہ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، ٹنل نیٹ ورکس اور ہتھیاروں کے ذخیرے کو نشانہ بنارہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے مسلسل بمباری کی حکمت عملی […]

ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ٹیک کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات، ایلون مسک شامل نہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہان کے اعزاز میں عشائیہ دیا، تاہم ایک نمایاں نام اس فہرست سے غائب رہا، ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک۔ مسک، جو ایک وقت میں ٹرمپ کے قریبی اتحادی […]