کیا آپ جانتے ہیں مستقل تنہائی آپ کی شخصیت اور دماغ کے لئے کن نقصانات کا باعث ہے؟

انسان ایک سماجی مخلوق ہے، اور اس کی ذہنی و جسمانی صحت کا گہرا تعلق دوسرے انسانوں کے ساتھ رابطے اور میل جول میں ہے۔ کبھی کبھار اکیلے رہنا سکون اور غور و فکر کے لیے مفید ہو سکتا ہے، مگر جب یہ کیفیت لمبے عرصے تک برقرار رہتی ہے تو یہ محض تنہائی کا […]

سنیما کا وہ کامیاب ترین ڈائریکٹر جو کبھی کرکٹر بننا چاہتا تھا، مگر ایک حادثے نے زندگی کا راستہ بدل دیا

یہ کہانی ایک ایسے کامیاب انسان کی ہے جو ہمیں بتاتی ہے کہ زندگی کا ایک حادثہ کس طرح خوابوں کو بدل کر انسان کو نئے راستے پر لے جاتا ہے۔ کرکٹ کا کھلاڑی بننے والا یہ نوجوان آج بھارتی سنیما کے سب سے کامیاب فلم سازوں میں شمار ہوتا ہے۔ کیرالا کے مشہور فلم […]

لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں

خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی جانب سے مسافر گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مسافر گاڑی دڑادار سے صدہ جارہی تھی کہ لوئرکرم میں مہورہ کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار […]

جنگ عظیم دوئم میں جاپان پر فتح کی یادگاری تقریب، چین نے دنیا کو اصل طاقت دکھا دی

جنگ عظیم دوئم میں جاپان پر چین کی فتح کی ایک یاد گاری تقریب منعقد ہوئی۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ انسانیت کو آج جنگ یا امن میں سے ایک کو چُننا ہے اور ساتھ ہی حریف امریکا کو پیغام دیا کہ تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ چینی قوم کبھی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس بابر ستار کے خط نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فل کورٹ میٹنگ سے پہلے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام خط لکھ کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کے 4 صفحات پر مشتمل خط کی کاپی سامنے آگئی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے […]

شوگر کے مریض آلو کی جگہ یہ سبزی کھائیں، ذائقہ بھی وہی اورصحت بھی محفوظ

آلو عام طور پر ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ ہیں، مگر ان میں موجود زیادہ نشاستہ اور تیز اثر رکھنے والے کاربوہائیڈریٹس خون میں شوگر کو فوراً بڑھا دیتے ہیں۔ ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ ایک ایسی سبزی موجود ہے جس […]

دریائے راوی اور ستلج بے قابو: ہیڈ سدھنائی کو بچانے کیلئے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا، کئی دیہاتوں کو خطرہ لاحق

پنجاب میں دریائے راوی اور ستلج بدستور بے قابو ہیں۔ خانیوال میں ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا۔ جس کے باعث کبیر والا کے 30 اور پیر محل کے 12 دیہاتوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ دریائے ستلج میں طغیانی سے لودھراں اور بہاولپور کے 3 بند ٹوٹ گئے۔ خانیوال […]

کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 13 افراد جاں بحق، سابق ایم پی اے سمیت 35 افراد شدید زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب رڈ پر واقع شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب خود کش حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 13 افراد جاں بحق جب کہ سابق ایم پی اے سمیت 35 افراد شدید زخمی ہو گئے جب کہ دھماکے میں سابق سینیٹر کی گاڑی سمیت ایک درجن گاڑیاں و موٹرسائیکلوں کو شدید نقصان […]

کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکا، 30 سے زائد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر خودکش دھماکا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد کے زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے ذرائع کے مطابق دھماکا بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی گاڑی کے قریب ہوا […]

تین ملکی ٹی 20 سیریز: پہلے میچ میں شکست کے بعد افغانستان کا جوابی وار، پاکستان کو 18 رنز سے ہرادیا

تین ملکی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر قومی ٹیم تاحال پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔ شارجہ کے تاریخی میدان میں تین ملکی ٹی 20 سریز میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں دوسری بار مقدمقابل آئیں، جہاں افغانستان ٹیم نے […]