روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ الاسکا میں ہونے والی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر افہام و تفہیم تک پہنچ گئے۔ برطانوی زرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے پرامریکی صدر ڈونلڈ […]
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 90 فلسطینی شہید اور 421 زخمی ہوگئے ہیں۔ شہید ہونیوالوں میں بھوک سے مرنےوالے7 فلسطینی بھی شامل ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 339 ہوگئی ہے۔ صیہونی فوج کی جانب سے شیخ رضوان کے […]
پاکستان شوبز کے 71 سالہ سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اسٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی دنوں سے زیرِ تھے۔ تاہم گزشتہ شب انہیں طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ کے ہسپتال میں داخل کرایا […]
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3،300 روپے کا بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ پیر کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، جس کے بعد قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے جو انعامی رقم کے لحاظ سے تاریخی ہے۔ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے اور ایسے میں عالمی کرکٹ کی […]
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 میجر سمیت عملے کے 5 ارکان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے […]
اسلام آباد کی 17 سالہ نوجوان انفلوئنسر ثناء یوسف کے قتل کے افسوسناک واقعہ کورونما ہوئے ابھی کچھ عرصہ ہی گزرا ہے، جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ثناء یوسف کو ایک شخص نے سوشل میڈیا پر فالو کرنے کے بعد تعاقب کیا اور پھر گھر میں گھس کر اس کی […]
لاہور کے تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے، یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک اسکولوں کی ٹائمنگز بدل دی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے لاہور میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نئے اوقات کار یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک نافذالعمل ہوں گے۔ […]
بھارت کے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب بھر میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں بھی سُپر فلڈ کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کررکھی […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش ہوگی جب کہ دیر، سوات اورمانسہرہ میں موسلادھاربارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ سانگھڑ، گھوٹکی، تھرپارکر،عمرکوٹ، ژوب، موسیٰ خیل اور بارکھان میں بھی بادل برسیں گے۔ کشمیر اور […]