ملک کے نمایاں اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے 2025 کی پہلی ششماہی (یکم جنوری تا 30 جون 2025) کے لیے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بینک نے نہ صرف اپنی کاروباری ترقی کی رفتار کو برقرار رکھا بلکہ اہم شعبوں میں مارکیٹ شیئر میں اضافہ بھی […]
پنجاب کے تینوں بڑے دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار ہے جبکہ ریلے سندھ کی طرف بڑھنے لگے ہیں، سیلاب کے باعث کئی مقامات پر بند ٹوٹ گئے اور سیکڑوں بستیاں ڈوب گئیں، سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہیں، پاک فوج کا کشتیوں […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کے لیے فنڈنگ پلان کی منظوری دے دی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے حوالے سے حکومت نے 30 ارب 21 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ منظور کیا ہے تاکہ عمل کو مکمل کیا جا سکے۔ منصوبے کے تحت بندش کے دوران ملازمین […]
شارجہ میں کل سے شروع ہونے والی سہہ فریقی ٹی 20 سیریز میں افغانستان کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق شارجہ میں سہ فریقی ٹی 20 سیریز 29 اگست (جمعے) سے شروع ہو رہی ہے جس میں افغانستان، پاکستان اور میزبان متحدہ عرب امارات […]
ملک بھر کے صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ جمعرات کو تقسیم کار کمپنیوں کی جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی نرخ میں کمی کی درخواست پر نیپرا ہیڈ کوارٹر میں سماعت ہوئی، ممبر سندھ رفیق […]
واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان تجارتی تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر پیٹر ناوارو نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جنگ قرار دیتے ہوئے بھارت پر دباؤ ڈالا ہے کہ وہ ماسکو سے تیل کی خریداری بند کرے۔ برطانوی نشریاتی […]
سپریم کورٹ نے سگی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں 12 سال سے جیل میں قید والد کو بری کردیا اور لاہور ہائیکورٹ و ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزا بھی کالعدم قرار دے دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہ […]
عالمی شہرت یافتہ کاروباری جریدے ’فوربز‘ نے اپنی سالانہ ’100 ٹو واچ‘ لسٹ 2025 میں پاکستان کی دو تیزی سے ترقی کرتی کمپنیوں کو شامل کیا ہے۔ یہ فہرست اُن کاروباروں کے لیے ہے جو اپنے شعبے میں جدت اور نمایاں کارکردگی کے باعث مستقبل میں بڑا کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ فوربز […]
شارجہ میں کل سے شروع ہونے والی سہہ فریقی ٹی 20 سیریز میں افغانستان کرکٹ ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق شارجہ میں سہ فریقی ٹی 20 سیریز 29 اگست (جمعے) سے شروع ہو رہی ہے جس میں افغانستان، پاکستان اور میزبان متحدہ عرب امارات […]
معروف بالی ووڈ اداکارہ آرچنا پورن سنگھ نے اپنے بیٹے آریامن سیٹھی کے ذہنی دباؤ (ڈپریشن) کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ آرچنا پورن سنگھ نے حال ہی میں اپنے بیٹے آریامن سیٹھی کے ولاگ میں ان کے ساتھ گفتگو کی۔ اس دوران انہوں نے اس وقت کا ذکر کیا جب آریامن، جو […]