راولپنڈی میں خاتون کا قتل: مقدمے کی تفتیش اور ٹرائل کیلئے 4 رکنی لیگل ٹیم قائم

راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پر خاتون کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقدمے کی مؤثر تفتیش اور ٹرائل کے لیے 4 رکنی لیگل ٹیم قائم کردی گئی ہے۔ لیگل ٹیم کی سربراہی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر میاں عمران رحیم کریں گے، لیگل ٹیم میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرز رحمان شوکت بھٹی، […]

پی ٹی آئی کے 5 اگست احتجاج پر پیپلز پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 اگست کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے اس کو سیاسی ڈارمہ قرار دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان نے کہا کہ یہ احتجاج صرف عوام کو گمراہ کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ہے، تحریک […]

عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی اور کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور آج نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف […]

آپریشن سندور میں پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظر عام پر آگئیں

آپریشن سندورمیں مودی کی تاریخی شکست کے حقائق منظرعام پر آگئے جبکہ مودی کے اربوں کے دفاعی بجٹ کے باوجود رافیل کی تباہی نے بھارتی دفاعی دعوؤں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ بین الاقوامی جریدہ آپریشن سندور میں پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظرعام پر لے آیا۔ بین الاقوامی جریدے رائٹرز کے […]

عمران خان کے علی امین کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر ترجمان وزیر اعلیٰ کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے ترجمان فراز مغل کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فراز مغل نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وژن کی نمائندہ […]

حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا

حکومت پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا ہے، ٹریڈنگ کارپوریشن آف […]

اب ریموٹ ورک کرنے والوں کے لیے اسپین میں قیام کی اجازت: ملازمت کے ساتھ سیاحت بھی!

اسپین نے اپنے ملک میں کام کرنے والے غیر یورپی ممالک کے شہریوں کے لیے ایک نیا ’ڈیجیٹل نوماڈ‘ ویزا پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت وہ افراد جو اسپین کے باہر کسی کمپنی کے لیے ریموٹ ورک کر رہے ہوں گے، انہیں اسپین میں رہنے کی اجازت ملے گی۔ […]

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن مینا خان کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور میں ریلی کی قیادت کریں گے […]

صبا قمر طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل: اب حالت کیسی ہے؟

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر، جو کہ اس وقت ایک نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے’پامال’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، کو دوران شوٹنگ اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اداکارہ اسلام آباد میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ ان کی حالت بگڑ گئی۔ شوٹنگ سیٹ پر موجود […]

’پاکستان پرامن مقاصد کیلئے ایرانی جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے‘؛ دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور دونوں ممالک کے درمیان اخوت و برادری پر مبنی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم دہرایا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ’ایران ہمارا انتہائی برادر اور […]