بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی میں 13 سالہ بچی کی شادی 40 سالہ شادی شدہ شخص سے کرا دی گئی، تاہم بچی کے اسکول استاد کی بروقت اطلاع پر معاملہ منظرِ عام پر آگیا اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو بازیاب کرا لیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق آٹھویں جماعت […]
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 48 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا، وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور […]
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اگست 2025 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی فیول پرائس کمیٹی نے آج پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جس کے تحت سُپر 98 پیٹرول کی قیمت 2.69 درہم فی لیٹر […]
مولانا فضل الرحمان نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تیل کے معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، کہا کہ پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیے بغیر ایسے معاہدے ملک کے مفاد کے خلاف ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تیل معاہدے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے […]
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 کے ضمنی انتخابات کا معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں حصہ لینے سے معذرت کرلی۔ سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضمنی انتخاب کے لیے کارکنان اور پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پیغامات موصول […]
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گرد تنظیموں کے مکمل خاتمے کے لیے جامع اور مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری پاکستانی قوم، بہادر افواج، قانون نافذ کرنے والے ادارے، انٹیلیجنس ادارے متحد اور […]
بھارت کی سرکاری آئل ریفائنریز نے روسی تیل کی خریداری روک دی۔ اس کی وجہ روسی تیل پر دی جانے والی چھوٹ میں کمی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل خریدنے والوں کو بھاری محصولات (ٹیکس) کی دھمکی ہے۔ دی ماسکو ٹائمز کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز […]
سعودی عرب کے شہر طائف کے تفریحی پارک میں جھولا ٹوٹنے سے 23 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع گرین ماؤنٹین پارک میں ایک تفریحی جھولا اچانک دو […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور کوچنگ اسٹاف سے متعلق الزامات کی سختی سے تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کرکٹ بورڈ نے عوام کو جھوٹی اور من گھڑت خبروں سے اجتناب کرنے کا مشورہ دے دیا اور ہتک […]
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰعلی امین گنڈا پور نے تعلیمی میدان میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے علم پیکٹ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا، اس اہم اقدام کا مقصد آؤٹ آف سکول بچوں کے اسکولوں میں داخلے کو یقینی بنانا اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے رواں تعلیمی سال میں […]