بلوچستان کے علاقے لورالائی میں دہشتگردی کے المناک واقعے نے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا، نامعلوم مسلح افراد نے بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو شہریوں کو بے دردی سے شہید کر دیا۔ شہداء میں دنیاپور کے دو سگے بھائی عثمان اور جابر، گجرات کا 23 سالہ بلاول، فیصل […]
اپنے معصومانہ انداز اور چہرے کے منفرد تاثرات کے ساتھ اداکاری کے لیے مشہوربالی ووڈ اداکارہ، گلوکارہ اور میوزک کمپوزر شروتی ہاسن نےاپنی شادی سے متعلق بتایا کہ وہ شادی سے خوفزدہ ہیں اس لیے اس قدم کو اٹھانے سے ہچکچاتی ہیں۔ شروتی نے حال ہی میں بھارتی پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی اور شادی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ گمبیلا کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس کے مطابق 10 سے 12 مسلح دہشت گردوں نے تھانے پر مورچہ زن ہو کر حملہ کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے چاق و چوبند دستے نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت […]
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں اور بھارت وہاں براہِ راست مداخلت کر رہا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بھارت کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے ٹھوس […]
بھارتی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں توہم پرستی کی انتہا ہو گئی، ایک خاندان کے 5 افراد کو جادو ٹونا کرنے کے الزام میں بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر کے ان کی لاشیں تالاب میں پھینک دی گئیں۔ بھارتی پولیس کے مطابق واقعہ ایک لڑکے کی موت کے بعد پیش آیا، جس کا […]
نارتھ کراچی کے ایک گھر سے مردہ حالت میں ملنے والا نوجوان حمزہ دراصل جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ پولیس تفتیش کے دوران حمزہ کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آ گیا ہے۔ بلال کالونی پولیس کے مطابق حمزہ کے بھائی عمیر کو بھی ماضی میں ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیجا […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 11 سے 17 جولائی تک بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے خطرے پر الرٹ جاری کر دیا۔ پنجاب کے اضلاع بشمول جہلم، چکوال، سرگودھا، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گوجرات، فیصل آباد اور نارروال میں شدید بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ڈی جی خان، راجن پور اور […]
پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز، سیلرز اور سویلینز کے اعزاز میں اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس دوران 267 نیول اہلکاروں کو عسکری اعزازات و اسناد سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز، سیلرز اور سویلینز کو […]
بلوچستان کے ضلع ژوب میں 9 مسافروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ تھانہ لیویز کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ ژوب میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا، مقدمہ ایس ایچ […]
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں لاپتہ افراد کے معاملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا 53 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں کمیٹی نے اہم پالیسی امور […]