آج نیوز کے معروف پروگرام ”روبرو“ میں سینئر اینکر شوکت پراچہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے معروف سیاسی رہنماؤں فواد چوہدری اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ صورتحال، ایران پر حملے، اور ایٹمی پروگرامز کے تناظر میں اہم تبصرے کیے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حالیہ جنگ میں […]
پاکستان میں محرم الحرام 1447ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم محرم کل 27 جون کو ہوگا جبکہ یوم عاشور 6 جولائی بروز اتوار ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر آفس میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں اسپارکو اور […]
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی سال 26-2025 کے لیے 55 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ بجٹ اجلاس کی صدارت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کی جبکہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی بھی اجلاس میں موجود تھے۔ […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 26 تا 28 جون کے دوران اسلام آباد سمیت فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی، ڈی […]
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ مرکزی اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں۔ اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے نمائندے اور محکمہ […]
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی حساس ادارے اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک بےنقاب کر دیا۔ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی, حساس ادارے اور رینجرز نے کراچی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر سرگرم آن لائن مالیاتی فراڈ نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سی این این، نیویارک ٹائمز پر تنقید کر دی۔ انھوں نے کہا کہ جعلی خبروں والے رپورٹرز کو برطرف کیا جانا چاہیئے۔ صحافت کے نام پر گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا اداروں سی این این اور […]
پاکپتن میں اوباش شخص نے چھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کوشش کی، بچی کے شورمچانے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے۔ پاکپتن میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے جہاں اوباش شخص نے چھ سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔ بچی تحریم فاطمہ کے شور مچانے پراہل علاقہ جمع ہو گئے جس پر […]
پنجاب اسمبلی میں صوبائی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، جس میں موجودہ ٹیکس ڈھانچہ برقرار رکھتے ہوئے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا اور ماہانہ کم ازکم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ پنجاب کے صوبائی وزیرمیاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی میں 4 اہم بلز پنجاب آٹزم اسکول اور […]
فنانس بل 26-2025 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس سے متعلق انکم ٹیکس آرڈیننس منظور کرلیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردی گئیں۔ فنانس بل کے مطابق 6 لاکھ تک تنخواہ دار ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا جبکہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افراد پر […]