سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی بھارتی باکسر پر جھپٹنے کو تیار

سندھ پولیس کے کمانڈو باکسر شہیر آفریدی، بھارتی باکسر پر جھپٹنے کو تیار ہیں، کل تھائی لینڈ میں پاک بھارت فائٹ ہوگی۔ مڈل ویٹ کیٹیگری کی رینکنگ باؤٹ میں فتح کی صورت میں شہیر دنیا کے پچاس بہترین باکسرمیں شامل ہوجائیں گے۔ ویڈیو پیغام میں شہیر نے سپورٹ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور […]

بھارت کی طرف سے جنگ کا خطرہ برقرار ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے خطرہ ٹلنے والی بات کی تردید کرتا ہوں، خطرہ اب بھی موجود ہے، ہماری بھی تیاری مکمل ہے، ہمارا سپہ سالار فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے، ہماری افواج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی، بھارت بہت بڑے دھچکے کیلئے تیار رہے۔ […]

کراچی: سرجانی ٹاؤن سے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکی اغواء

کراچی کے علاقے سرجانی گلشن بہار سے دسویں جماعت کے طالبہ علینہ گھر سے دسویں جماعت کا پرچہ دینے نکلی واپس گھر نہ لوٹی جبکہ والدین نے لڑکی مبینہ طور پر اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔ لڑکی کے والد کے مطابق علینہ 30 اپریل کو ایک نجی اسکول میں دسویں جماعت کا امتحان دینے […]

بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو دیے گئے قرضوں کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا

بھارت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو دیے گئے قرضوں کا ازسرِ نو جائزہ لے۔ بھارتی حکومت کے ایک عہدیدار نے غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ بھارت نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو دی گئی مالی امداد کا […]

بلوچستان: کیچ میں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ بلیدہ میں ٹریفک حادثے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز زرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ تربت روڈ پر میسکین کے مقام پرٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 3 افراد ایک بچہ اور 2 خواتین شامل ہیں جاں بحق ہو گئے […]

پاکستانی سکھ برادری نے پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان

پہلگام فالس فلیگ آپریشن ۔۔ پاکستانی سکھ برادری نے پاکستان کی مکمل تائید کا اعلان کردیا۔۔ چیئرمین پاکستان سکھ کمیونٹی رادیش سنگھ نے پہلگام واقعہ کی شدید مذمت کی۔ کہا کہ تمام دنیا اور پاکستان کی سکھ کمیونٹی پاکستان کے ساتھ ہے۔ سکھ رہنماء سربت سنگھ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

5 مئی کو قومی اسمبلی اجلاس میں بھارت کیخلاف مذمتی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ

پارلیمان کے فلور سے بھارت کو مؤثر جواب دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں بھارت کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی۔ اس حوالے سے سمری صدر مملکت کو بھجوادی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

کراچی کے تعلیمی اداروں میں پیپر آؤٹ اور نقل کی روک تھام پر انٹر بورڈ کا ایف آئی اے کو خط

کراچی کے تعلیمی اداروں میں امتحانی پیپرز آوٹ ہونے اور نقل کی روک تھام کے لیے انٹربورڈ نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ، خط میں سوشل میڈیا پر پرچے آؤٹ کرانے اور نقل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ شہرِ قائد میں انٹرمیڈیٹ امتحانات سے قبل ہی […]

پہلگام فالز فلیگ آپریشن: بھارتی فوج نے کشمیریوں کے گھر بارود سے اڑا دیے

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، پلوامہ میں کشمیریوں کے گھروں کو تباہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ میں بھارتی فوج نے بے گناہ کشمیریوں کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ متاثرہ خاندان کی خاتون کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تیز: اپریل میں 9 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تیز، اپریل میں نو کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا،ایک ماہ میں چھتیس مکانات تباہ، 2480 کشمیری گرفتار کیے گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں […]