سندھ کے ضلع شکارپور میں ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری بڑھتی جارہی ہے۔ گڑھی یاسین سے دن دہاڑے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ شکارپور مزید دو افراد ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے۔ گڑھی یاسین کے علاقے سے دن دہاڑے دو افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ مغویوں کی شناخت ظہیر […]
مردان میں جنونی شخص نے اکیس برس پہلے پسند کی شادی کرنے والی بہن اور اس کے شوہر کو بیٹوں کے ساتھ ملکر قتل کردیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ مردان کے علاقے فاطمہ روڈ ملیانوں کلے میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی، جہاں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے بیٹوں کے ساتھ […]
مشرق وسطی میں جنگی صورتحال کے بعد ایران اور عراق میں ہزاروں پاکستانی مذہبی سیاح اور دیگر افراد پھنس گئے جبکہ متاثرہ افراد کو پاکستانی سفارت خانوں سے بھی رابطے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تہران اور بغداد میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث ایران اور عراق میں ہزاروں پاکستانی مذہبی […]
اٹک میں دو بچے ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ دونوں کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے علاقے ڈھرنال میں نور خان ڈیم میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو کی غوطہ خور ٹیمیں موقع […]
ایک طرف اسرائیل کی جدید ٹینکنالوجی اور دنیا کا طاقتور دفاعی نظام۔ امریکا، برطانیہ اور دیگر ملکوں کی حمایت۔ دوسری طرف ایران ساختہ میزائل نظام، تہران نے کئی گنا طاقتور اسرائیل پر مسلسل حملے جاری ہیں، جرمنی فرانس اور برطانیہ ایران سے فوری مذاکرات پر تیار، جرمن وزیرخارجہ کا کہنا ہے وہ اسرائیل، ایران کشیدگی […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کو آپریشن […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد پڑوسی ملک میں پھنسے 450 پاکستانی زائرین وطن واپس آگئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے محفوظ انخلا کے انتظامات کر رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو وطن لایا جائے گا، عراق میں پھنسے ہوئے زائرین سے بھی […]
گمبٹ میں مبینہ طور پر کھانا دینے میں تاخیر پر بیٹے نے ماں کو گولی مارکر قتل کردیا۔ ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے خاتون کی لاش اسپتال منتقل کردی ۔ پولیس کے مطابق گمبٹ میں تھانہ بہارو کی حدود میں واقع گاؤں ٹاگڑو میں نوجوان نے کھانے دینے پر تاخیر پر ماں […]
اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر حملے کو بھی اسرائیل کی حکمتِ عملی سے خارج نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کا 70 طیاروں سے تہران میں دفاعی ہیڈکوارٹرسمیت چالیس اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ۔۔ نئے اہداف کو نشانہ بنانے […]
کراچی سمیت سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں بڑے شہری مسائل کا سبب بن رہی ہیں۔ سندھ حکومت کی پلاسٹک شاپنگ بیگز سے متعلق صنعتوں اور دکانداروں کو دی گئی مہلت ختم ہوگئی آج سے […]