پاکستان کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، ایرانی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے […]

فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں واقع فائبر شیٹ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گودام میں فائبر شیٹ تیار کرنے والی دکان کے اندر ویلڈنگ کا کام جاری تھا، جس کے دوران چنگاریوں سے […]

شیخ حسینہ کے قریبی ساتھی کے 11 ملین پاؤنڈز کے اثاثے منجمد

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے قریبی وزیر اور سابق مشیرِ اعظم، سیف الزمان کے 11 ملین پاؤنڈز مالیت کے غیر ملکی اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ اس اقدام نے شیخ حسینہ حکومت کے گرد کرپشن کے الزامات کا دائرہ مزید تنگ کر دیا […]

اب پاپ کارن کو میٹھے اور نمکین ذائقوں میں استعمال کریں

زیادہ تر لوگ پاپ کارن پاپ کارن کھانے کے ضرور شوقین ہوتے ہیں اور ہر کسی کا اپنا پسندیدہ ذائقہ ہوتا ہے، جیسے مکھن، پنیر، کیریمل، یا کچھ منفرد جیسے کریم اینڈ آنین، باربی کیو یا پیری پیری۔ اگر آپ اکثر پاپ کارن گھر پر بناتے یا خریدتے ہیں، تو آپ کے لیے ایک دلچسپ […]

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی اندرونی خلفشار کا شکار اور دھڑوں میں تقسیم

بھارتی حکمران جماعت ’بی جے پی‘ اس وقت ایک سنگین داخلی خلفشار کا شکار ہے، جو نہ صرف پارٹی کی اندرونی یکجہتی پر سوالات اٹھا رہا ہے بلکہ ملکی سیاست میں بھی غیریقینی کیفیت پیدا کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارٹی کے اندر نظریاتی اور تنظیمی سطح پر تقسیم واضح ہوتی جا رہی […]

خیبرپختونخوا بجٹ پر سیاسی کشمکش، گورنر اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے آج مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے، تاہم صوبائی اسمبلی اجلاس کے انعقاد کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے بجٹ اجلاس بلانے کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کو سمری بھجوائی تھی، جس […]

ایک قدرتی جادوئی مرکب، جو دل کی بیماری اور ذیابیطس کے خلاف ایک قدرتی ڈھال

آج کی تیز رفتار زندگی اور غیر متوازن خوراک کے نتیجے میں دل کی بیماری اور ٹائپ 2 ذیابیطس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ لیکن حالیہ سائنسی تحقیق نے امید کی ایک نئی کرن روشن کی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق، پھلوں، سبزیوں، گری دار میووں اور اناج میں موجود ایک […]

ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسس منیجمنٹ سیل قائم

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران کی صورتحال کے تناظر میں ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور زائرین کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ وزارت خارجہ میں کرائسس منیجمنٹ سیل قائم کر دیا گیا ہے جو 24 […]

پلاسٹک کی بوتلوں کو دوبارہ استعمال کرنے کے 9 دانشمندانہ طریقے

پانی کی بوتلوں کا ایک دفعہ استعمال کے بعد پھینک دینا ایک غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔ ہم اکثر ان میں پانی پیتے ہیں، بوتل کو پھینک دیتے ہیں، اور پھر وہی عمل دہرایا جاتا ہے۔ لیکن جب بات ہائیڈریشن کی اہمیت کی ہو، تو ایک دفعہ استعمال کے بعد ان بوتلوں کا ماحول کے […]

دھوپ کے چشمے صرف فیشن نہیں، ایک ضروری حفاظتی آلہ بھی ہیں

کیا آپ دھوپ کے چشمے صرف اسٹائل کے لیے پہنتے ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ صرف آپ کے نظر آنے کے انداز کا حصہ نہیں بلکہ آپ کی آنکھوں کی صحت کا اہم محافظ بھی ہیں۔ ہماری آنکھوں میں یووی شعاعوں کے خلاف کوئی قدرتی دفاع نہیں […]