وفاقی بجٹ پر آج نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں معاشی ماہرین نے اظہار خیال کرتے ہوئے مختلف تجاویز دیں۔ ماہر مالیاتی امور اشفاق تولہ نے کہا زراعت کی پیداوار بڑھانے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ڈائریکٹر ریسرچ بزنس ریکارڈر علی خضر نے کہا کہ ٹیکسوں میں اضافہ سے استحکام آ سکتا ہے۔ معروف معاشی […]
قومی اقتصادی سروے 25-2024 میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کا شعبہ پاکستان کا تیزی سے ترقی کرنے والا نمایاں سیکٹر قرار دیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں 23.7 فیصد اضافہ ہوا اور اس شعبے میں برآمدات 2.825 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ آئی ٹی کے شعبے کی برآمدات مارچ […]
اقتصادی سروے رپورٹ سامنے آگئی، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد روزگار کے لیے بیرون ملک گئے، سب […]
نئے بجٹ میں حکومت کن شعبوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے جا رہی ہے اور کن شعبوں پر نئے ٹیکسز لگائے جائیں گے، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ وفاقی حکومت نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں متعدد نئے ٹیکس اقدامات اور پالیسی تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے تاکہ محصولات میں اضافہ […]
اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں 7 لاکھ 50 ہزار شہریوں کے لیے صرف ایک ڈاکٹر میسر ہے اور ملک میں صحت کے اخراجات جی ڈی پی کا ایک فیصد سے بھی کم ہیں۔ اقتصادی سروے رپورٹ 25-2024 میں پاکستان میں صحت کے اخراجات کا جی ڈی پی میں تناسب […]
راولپنڈی میں ملزم نے قربانی کا گوشت دینے کے بہانے گھر داخل ہو کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ تھانہ مورگاہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ راولپنڈی میں قربانی کا گوشت دینے کے بہانے گھر داخل ہونے والے شخص کی خاتون سے زیادتی […]
رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ کی مالیت 5 ہزار 840 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔ اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انکم ٹیکس چھوٹ 800 ارب سے تجاوز کر گئی، سیلز ٹیکس چھوٹ 4 ہزار 253 ارب روپے سے بڑھ گئی جبکہ کسٹمز ڈیوٹی کی چھوٹ 786 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ رپورٹ […]
حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا، پہلی پرواز 10 جون کی شب 11 بج کر 50 منٹ پر جدہ سے روانہ ہوگی جو11 جون کی صبح 3 بجے اسلام آباد پہنچے گی۔ سعودی عرب سے پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا فضائی آپریشن کل، 10 جون سے شروع ہو رہا ہے۔ […]
پنجاب میں ہیٹ ویوکی صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے خبراد کردیا، پنجاب میں 12 جون تک ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہے گی جبکہ 12 جون تک درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے خبراد […]
چشتیاں میں حاصل پور روڈ پر تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، حادثے میں کمسن بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چشتیاں میں حاصل پور روڈ پر کٹاریاں چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے دو موٹر سائیکلوں کو روند ڈالا۔ حادثے کے نتیجے […]