عید کی چھٹیوں میں موسم کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عید کی تعطیلات اور آئندہ ہفتے کے دوران درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافہ متوقع ہے۔ پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5 سے 7 جون تک شدید گرمی کی لہر […]

دل کے مریضوں کے لئے سرخ گوشت یا ریڈ میٹ خطرے کی گھنٹی

ایک خوشحال اور پُرسکون زندگی گزارنے کے لیے اچھی صحت سب سے بڑی دولت ہے۔ اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں تھوڑی سی احتیاط برتیں، خاص طور پر خوراک کے معاملے میں، تو ہم نہ صرف بیماریوں سے بچ سکتے ہیں بلکہ ایک بھرپور اور متحرک زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔ اسی تناظر میں، دل […]

صنعتی و ٹیکنالوجی زونز کی مراعات مرحلہ وار ختم کی جائیں، آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے جاری مذاکرات میں زور دیا ہے کہ اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اور صنعتی زونز کو دی گئی مراعات کو مرحلہ وار ختم کیا جائے۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق پاکستان کو 2035 تک تمام مراعات کے خاتمے کا ایک جامع پلان تیار کرنا ہوگا، […]

کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل بحال

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال ہو گئی ہیں، جس سے موسم میں قدرے بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ دن کے اوقات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہواؤں […]

ڈیفنس تشدد کیس: متاثرہ نوجوان نے ملزم سلمان فاروقی کو معاف کردیا

کراچی کی جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس کے علاقے میں نوجوان پر تشدد سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے نامزد ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کو عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت متاثرہ نوجوان نے ملزم کو معاف کردیا۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد دونوں ملزمان کو جوڈیشل […]

عید کی صبح چمکدار جلد حاصل کرنے کے لیے مفید میک اپ ٹپس

عید کی خوشیوں کا اپنا ایک خاص رنگ اور چمک ہوتی ہے، اور ہر خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس دن ان کی جلد بھی اتنی ہی دلکش اور روشن نظر آئے۔ خوبصورت، چمکدار جلد حاصل کرنا اب اتنا مشکل نہیں، کیونکہ آپ کو مہنگے فیشلز یا فلٹرز کی ضرورت نہیں۔ صرف چند […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے لاہور بار ایسوسی ایشن کو پانچ کروڑ روپے فنڈ دینے کے فیصلے پر الیکشن کمیشن میں ان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ آئینی درخواست پشاور سے تعلق رکھنے والے وکیل ارسلان آفریدی ایڈووکیٹ نے جمع کرائی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق […]

مودی کا طرزِ عمل بھارت کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے، سابق بھارتی ہوم سیکرٹری

بھارت کے سابق ہوم سیکرٹری نے مودی کی پالیسیوں پر سخت تنقید کردی۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے سابق ہوم سیکرٹری گوپال پلئی نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت ملک میں فرقہ وارانہ بیانیےکی پشت پناہی کررہی ہے۔ نفرت انگیز بات کریں گے توحکومت کی حمایت ساتھ ہوگی۔ گوپال پلئی کا کہنا تھا کہ […]

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ڈمپر اور چنگچی رکشے میں تصادم، 10 افراد زخمی

شہر قائد میں واقع مائی کلاچی روڈ پر علی الصبح پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں چنگچی رکشے اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے […]

ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 2025، پاکستان کی تاریخ ساز کامیابی

ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کی جانب سے تاریخ ساز کامیابی حاصل کرلی گئی۔ تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ کا انعقاد 26 سے 31 مئی 2025 کو ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق اس چیمپئن شپ میں پاکستان کی جانب سے 6 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، چیمپئن […]