بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار سے علیحدگی کے آخری لمحات انتہائی ڈرامائی اور جذباتی تھے۔ ان کی حکومت کے خاتمے کے پس منظر میں جو حالات سامنے آئے ہیں، وہ نہ صرف بنگلہ دیش کی حالیہ تاریخ کا دھچکا خیز باب ہیں بلکہ خطے میں سیاست، عوامی ردعمل اور طاقت […]
ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور نیا سنگ میل اُس وقت طے ہوا جب چین کے شہر ہانگژو میں انسان نما روبوٹس کو پہلی بار باکسنگ رنگ میں اُتار کر ایک دلچسپ مقابلہ پیش کیا گیا۔ یہ صرف ایک تفریحی ایونٹ نہیں تھا، بلکہ ایک جھلک تھی اُس دور کی جب مشینیں نہ صرف کاموں […]
حنا بیات، جو کہ ایک معروف اداکارہ، میزبان اور رائٹرہیں، اپنے حسن، وقار، ہنر اور سچ بولنے کی جرات کی وجہ سے لوگوں میں بہت مقبول ہیں۔ وہ ہمیشہ وہی بات کہتی ہیں جو انہیں صحیح لگتی ہے اور کبھی بھی سچ بولنے سے نہیں گھبراتیں۔ حںا بیات نہ صرف پاکستانی سیاسی مسائل بلکہ عالمی […]
یوم تکبیر کے موقع پر جاری کردہ اعلامیے میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے 28 مئی 1998 کو حاصل کی گئی جوہری صلاحیت کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے اس دن کو نہ صرف دفاعی خودمختاری کی علامت قرار دیا بلکہ قومی ترقی، صحت، توانائی اور زراعت میں جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے حوالے […]
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آذربائیجان کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے آذربائیجان کے شہر لاچین میں وزیر دفاع کرنل جنرل حسنوف ذاکر اصغر اوگلو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کے معاملات اور پاکستان و آذربائیجان کے درمیان […]
افغان طالبان کے کمانڈر سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کو واضح اور دوٹوک انتباہ جاری کیا ہے۔ کمانڈر سعید نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں۔‘ کمانڈر سعیداللہ سعید نے زور دیتے […]
خواتین کی عمر جیسے جیسے 40 سال سے اوپر بڑھتی ہے، وہ مختلف عضلاتی و اسکلٹیٹل مسائل کا شکار ہو جاتی ہیں، جن میں آسٹیوپروسس، آرتھرائٹس، ایڑی کی چوٹیں اور روٹیٹر کف کے مسائل شامل ہیں۔ آرتھوپیڈک سرجنز کے مطابق، خواتین کی ہڈیوں اور جوڑوں کی صحت میں مسائل کا سبب، ہارمونز اور طرز زندگی […]
پنجاب حکومت نے صوبے کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کے لیے نیا ترمیمی بل تیار کر لیا ہے۔ ’’دی پنجاب صارف تحفظ (ترمیمی) بل‘‘ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت صارف عدالتوں کے اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل کیے جائیں گے۔ بل […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک چونکا دینے والی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا امریکا کی 51ویں ریاست بننے پر رضامند ہو جائے تو اُسے امریکا کے مجوزہ ’گولڈن ڈوم‘ میزائل دفاعی نظام میں مفت شمولیت حاصل ہو گی، بصورت دیگر اُسے 61 ارب ڈالر ادا کرنے ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے […]
ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ چار عددی پن کوڈز جو پہلے آپ کی الیکٹرانکس کو محفوظ رکھنے کے لیے تجویز کیے جاتے تھے، اب ہیکرزان تک آسانی سے جا سکتے ہیں۔ اس کی وجہ ان کوڈز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ہے۔ آئی ٹی ماہر ڈیوی وِنڈر کے مطابق، جب کوئی چار عددی پن انٹرنیٹ […]