ہارورڈ یونی ورسٹی میں غیرملکی طلبا پر پابندی؛ چین کی ٹرمپ پر کڑی تنقید

چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیرون ملک طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر پابندی کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تعلیم دشمنی پر مبنی سیاست کے خلاف ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ ہارورڈ […]

ایف آئی اے لاہور زون کی کارروائیاں: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 اشتہاری گرفتار

ایف آئی اے لاہور زون نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 بدنام زمانہ اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مختلف کاروائیوں میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 بدنام زمانہ اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ۔۔ ملزمان کو لاہور اور شیخو پورہ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کی شناخت عمیر […]

بھارت نے ہم پر واٹر بم پھینکا ہے جس کو ڈی فیوز کرنا بہت ضروری ہے، سینیٹر علی طفر

سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارت نے ہم پر واٹر بم پھینکا ہے جس کو ڈی فیوز کرنا بہت ضروری ہے۔ بھارت نے دریائے ستلج بند کر کے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔ بھارت پاکستان کو آبی طور پر اپنے زیر اثر رکھنا چاہتا ہے۔ بھارت پر ہم بالکل اعتماد نہیں کر […]

بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مختلف ممالک سے رابطوں سے متعلق آگاہ کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران مختلف ممالک سے رابطوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزارت خارجہ میں ہونے والی بریفنگ سے متعلق بھی تفصیلات بتائیں۔ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ آج ایک بار پھر سفارتی کمیٹی کو بریفنگ دیں گی۔ وزیراعظم […]

نجی ٹور آپریٹرز عازمین حج کےنقصان کےذمہ دار ہیں، سرداریوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ حکومت عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، پرائیویٹ ٹور آپریٹرز عازمین کو پہنچنے والے نقصان کے ذمہ دار ہیں، پرائیویٹ سکیم کے تحت 25 ہزار 698 عازمین حجاز مقدس جائیں گے۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد […]

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع

کستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع کردی گئی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔ پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی کے معاملے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا، نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں […]

پاکستان سے جنگی شکست کا غصہ بھارت میں مٹھائیوں پر اترنے لگا

کیا مٹھائی بھی ہندو اور مسلم ہوتی ہے؟ بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی پاکستان کے نام سے نفرت کی نئی مثال سامنے آگئی، بھارتیوں نے مٹھائی کے نام ’پاک‘ سے بدل کر ’شری‘ رکھ دیے۔ پاکستان نے آپریشن بُنیان مرصوس میں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار کو پاکستان کے نام کی مٹھائیاں […]

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی تشکیل نو کر دی ہے، سیکرٹری داخلہ

وفاق سیکریٹری داخلہ خرم آغا نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی تشکیل نو کر دی ہے، خضدار میں حملہ بس پر نہیں، ہماری اقدار اور تعلیم پرتھا، سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملے میں فتنہ الہندوستان ملوث ہے۔ دہشت گردوں کو خطرناک نتائج بھگتنا ہوں گے۔ وفاقی […]

کراچی: منگھو پیر میں فائرنگ اور ڈنڈوں کے وار سے 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں فائرنگ اور ڈنڈوں کے وار سے 6 افراد زخمی ہوگئے، جھگڑا بلڈرز مافیا اور رہائشیوں کے درمیان پیش آیا 4 افراد ڈنڈے اور پتھر لگنے سے زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر میں فائرنگ اور ڈنڈوں کے وار سے 6 افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق جھگڑا بلڈرز […]

پاکستان میں سونا آج پھر مزید مہنگا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟

آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونا 3لاکھ 51 ہزار روپے کی سطح پر آگیا اور […]